panning – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیننگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ایسا ڈسپلے طریقہ جس میں نظر آنے والی ونڈو عمودی یا افقی طور پر سکین کرتی ہے بالکل ایک کیمرے کی طرح تاکہ موجودہ تصویر کی آف سکرین ایکسٹنشنز کو ہموار ویو میں لایا جاسکے ۔

🔹 Roman Urdu