English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Popululation Phrase آبادی ۔
Populus Noun جنس حور ۔ جنس تبریزی ۔
Populus alba Noun نباتیات ۔ سفید ۔
Populus balsamifera Noun امریکی بلسان
Populus ciliata Adjective پلاچ ۔ نباتیات ۔
Populus diversifolia Noun بہان ، بھان ، ہوڈنگ
Populus nigra Noun کبودہ ۔ نباتیات ۔
Populus pamirica Noun بٹ
Populus pyriformis Noun پلاچ ، پلچھ ، پہاڑی پیپل
Popy seed خشخاش ۔
Por o
Pora Adverb کوئی گہری جگہ جیسی ساخت کسی عضو کی جس میں دیگر اعضاء خون کی نالیاں وغیرہ داخل ہوتی ہیں ۔
Poradaha پورادھا ۔
Poradenitis Adjective غدودوں کی ایسی کیفیت جس میں درد ہو پھوڑے بننے سے ماقبل کیفیت ۔
Porana paniculata Noun سفید بیل
Porbeagle Noun شارک مَچھلی ۔ جِنس لَيمنا کی مَچھلی ۔ پُر خور شارک مَچھلی ۔ تَقرِيباً دَس فُٹ لَمبی مَچھلی ۔
Porcelain Noun چینی کے ظروف ، چینی مٹی کے برتن ، چینی مٹی ۔
Porcelain cement Noun چینی سیمنٹ ۔ مشینوں کا جوڑنے کا مسالہ ۔
Porcelain clay Noun کاوٴلین ۔ چین کی ایک پہاڑی سے حاصِل ہونے والی چینی ۔
Porcelain crucible Noun چینی کی کھٹالی ۔
Porcelain enamelvitreous enamel
Porcelainize Verb چِينی مَٹّی کی تَہ دينا ۔ پورسلِين چَڑھانا ۔ چِينی کاری کرنا ۔
Porcelainous Adjective چینی مٹی جیسا یا ملتا جلتا ۔ چینی مٹی سے مرکب ۔
Porcelaneousporcellaneous
Porcelian crab Noun کیکڑا جس کا کھو پڑا چینی مٹی جیسا چکنا اور چمکدار ہوتا ہے ۔
Porch Noun پیش در ۔ پیش گاہ ۔ ڈیوڑھی ۔ دروازے کے اوپر کا چھتّا ۔
Porch box Noun, Adjective دروازے پر لگا خانہ بنا ہوا بکس جس میں دودھ والا دودھ رکھ جاتا ہے ۔
Porch climber Noun اوپر منزل کی کھڑکیوں سے مکان میں داخل ہونے والا ۔
Porched Adjective برساتی دار مکان ۔ ایسے مکان جس کے آگے پیش دہلیز ہو ۔
Porchless Adjective بغیر دہلیز کے ۔