English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Popular scandal | Adjective | کسی کی شہرت کے خلاف ۔ ذلت آمیز گفتگو ۔ |
| Popular sovereignty | Noun | عوامی اِقتَدارِ اعلٰی ۔ ايک بُنيادی اُصُول ۔ کہ حَکُومَت عوام کے اِقتَدارِ اعلٰی کی اَمِين ہے ۔ وَفاقی مَداخلَت کے بغير ۔ |
| Popular usage | Noun | مروجہ رسوم ۔ |
| Popular with | مشہور ہونا لوگوں میں ۔ | |
| Popularity | مقبولیت ۔ | |
| Popularization | Noun | مَقبُولِيَت ۔ عام پسَندی ۔ ہَر دِلعَزِيزی ۔ پسَندِيدگی ۔ مَقبُول ہونے کی حالَت ۔ |
| Popularize | Verb | مقبول بنانا ، ہر دلعزیز کرنا ، عام رواج دینا ، حق رائے دہی عام کرنا ، کسی علمی مسئلہ کو عام فہم انداز میں پیش کرنا ۔ |
| Popularized | Verb | گنجا ن آبادہوا ۔ |
| Popularizer | Noun | ہَر دِلعِزِيز بَنانے والا شَخص ۔ |
| Popularly | Adverb | ہَر دِلعَزِيز طَور پَر ۔ عوامی حيثِيَت سے ۔ مَقبُولِ عام طَرِيقے سے ۔ |
| Populate | Verb | بسانا ، آباد کرنا ، آباد ہونا ۔ |
| Population | Noun | آبادی ، بستی ، مردم شماری ، باشندے رعایا ، پرجا ۔ |
| Population control | Noun | آبادی کنٹرول ۔ |
| Population cycle | Noun | دور آبادی ۔ |
| Population density | Noun | آبادی کی گُنجائش ۔ آبادی کا تعَلُّق اِس جَگہ کے ساتھ جِس پَر وہ قابِض ہے ۔ جِس کا اِظہار لوگوں کی تَعداد سے کِيا جاتا ہے ۔ |
| Population dynamics | Noun | ایک شعبہ علم جس کا تعلق آبادی کی جسامت اور ان کے عوامل سے ہے ۔ |
| Population explosion | Noun | اِنفَجاری آبادی ۔ آبادی کا دھَماکا ۔ آبادی ميں اِضافے کی تيز شَرَح ۔ |
| Population is a big problem in many countries | Phrase | بہت سے ممالک میں آبادی ایک بڑا مسئلہ ہے |
| Population mobility | Verb | لوگوں کا ملک کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جانا ۔ |
| Population parameter | Phrase | یہ اعتماد کی شماریاتی پیمایش ہے ۔ |
| Population pressure | Noun | کسی آبادی میں رونما ہونے والے سارے عوامل ۔ |
| Populatiton inversion | Phrase | انقلاب آبادی : لیزر میں پائی جانے والی حالت جب اخراجی آئنزکی کافی تعداد آپٹیکل پمپنگ کے ذریعہ پر جوش توانائی لیول تک اٹھائی جائے ۔ |
| Populin | Noun | سفیدے کے درخت سے نکالا جا نے والا سفید بلوری مادہ ۔ |
| Populism | Noun | عوامیت ۔ |
| Populist | Adjective | عوامیت پسند یا اس کے اصولوں کا یا انہیں ظاہر کرنے والا ۔ |
| Populistc | Adjective | ملکیت جمہور کے اصول سے متعلق ۔ |
| Populistic | Adjective | عوامِيَت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
| Populous | Adjective | کثیر آبادی والا ۔ |
| Populously | Adverb | پُر ہَجُوم طَور پَر ۔ |
| Populousness | Noun | کثرَتِ آبادی ۔ زِيادہ آبادی ۔ زِيادہ اَفراد ۔ |