English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poppy capsule Noun خشخاش کاڈوڈا ، پوست
Poppy cock Noun فضول گفتگو ۔ احمقانہ بات ۔
Poppy coltivation Noun کاشت پوست ۔ افیون کی کھیتی ۔
Poppy double Noun ہزارہ پھول ، گل ہزارہ
Poppy head Noun گِرجے کی مُنَقَّش چوکی ۔ تاج ۔ زيب و زِينَت کے لِيے کندہ کِيا ہُوا نَقشِ گُلاب ۔
Poppy head Noun گِرجے کی مُنَقَّش چوکی ۔ تاج ۔ زيب و زِينَت کے لِيے کندہ کِيا ہُوا نَقشِ گُلاب ۔
Poppy oil Noun خشخاش کا تیل ۔ روغن خشخاش ۔
Poppy seed Noun خَشخاش ۔ خُوشبُودار بھُورے اور سَياہ رَنگ کے بِيج ۔ کوکنار کے پَودے سے حاصِل کِيے جانے والے بِيج ۔
Poppy seed Noun خَشخاش ۔ خُوشبُودار بھُورے اور سَياہ رَنگ کے بِيج ۔ کوکنار کے پَودے سے حاصِل کِيے جانے والے بِيج ۔
Poppy yellow Noun زرد پوست
Poppycock Noun فُضُول گُفتَگُو ۔ اَحَمقانَہ بات ۔ بَکواس ۔
Popsicle Noun ایک مِٹھائی کی گولی ۔
Popstpuberty Noun بلوغت کے فو راً بعد کا زمانہ ۔
Popsy Noun نوجوان عورت ۔ بھرپور زیب و آرائش والی عورت ۔
Popsy wopsy Idiom لڑکی کے لیے پسندیدگی ۔
Populace Noun عوام الناس ، ہر دلعزیز ، مقبول ، مرتوج ، عامیانہ ۔
Populaeity Noun مقبولیت ، ہر دلعزیزی ۔
Popular Adjective مَقبُولِ عام ۔ عوامُ النّاس کے مُتعَلِق ۔ عامِيانَہ ۔ عمُومی ۔ عوامی ۔ چَلتا ۔ جاری ۔ ہَردِل عزِيز ۔ عوام دوست ۔
Popular action Noun استغاثہ کرنے والے کو کسی شخص سے قانونی جرمانہ دلوانے کی کاروائی ۔
Popular assembly Noun عوامی مجلس ۔
Popular cause Noun علت معروف ۔
Popular chamber Noun عوامی ایوان ۔
Popular culture Adjective وہ ثقافت جو اکثر طلبہ کے ذوق کے مطابق ہو ۔
Popular frontpeoples front
Popular lanuage Noun عوام کی زبان ۔
Popular music Noun عام یا زیادہ لوگوں میں پسند کیا جانے والا گانا ۔
Popular myth Noun وہ جس پر بہت سے لوگ عقیدہ رکھتے ہوں ۔
Popular opinion is the greatest lie in the world Idiom عوام الناس کی راۓ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے ۔
Popular or wide appeal Adjective بہت سے لوگوں کی پسند ۔ بہت سے لوگوں کی رائے کے مطابق ۔
Popular report Noun افواہ ۔