English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Popova did not accept the wise and sane advice of her servant luka Phrase پوپووا نے بوڑھے لوکا کی دانشمندانہ تجویز کو قبول کرنے سے انکار کر دیا
Popova did not know how to fire a pistol Phrase پوپووا کو علم نہیں تھا کہ پستول کو کس طرح سے چلایا جاتا ھے
Popova does not know how to fire the pistol Phrase پوپووا کو پستول چلانا نہیں آتا
Popova feels insulted and calls him a boor a coarse bear and a monster Phrase پوپووا اس بات پر اپنی بے عزتی محسوس کرتی ھے اور وہ اسے ریچہ اور جنگلی کے نام سے پکارتی ھے
Popova feels inwardly happy at her praise Phrase پوپووا باطنی طور پر اپنی تعریف پر بہت خوش ہوتی ھے
Popova is a sentimental woman Phrase پوپووا ایک جذباتی عورت ھے
Popova is not in a position to pay him the money Phrase پوپووا اسے قرضہ واپس دینے کی پوزیشن میں نہیں ھے
Popova is young beautiful widow Phrase پوپووا ایک جوان بیوہ ھے
Popova refuses to pay him the money till her steward who is away arrives Phrase پوپووا اسے رقم دینے سے اس وقت تک انکار کر دیتی ھے جب تک اس کا منشی واپس نہیں آتا
Popova to comes close to him and both start embracing each other Phrase پوپووا اس کے قریب آتی ھے اور دونوں ایک دوسرے کے گلے لگ جاتے ہیں
Popova told him that she was unable to pay him the money because her steward was away Phrase پوپووا نے اسے بتایا کہ وہ اسے قرضہ واپس نہیں کر سکتی کیونکہ اس کا منشی غیر حاضر ھے
Popova too is attracted towards his wealth and status Phrase پوپووا بھی اس کی دولت اور عہدے پر مر مٹی ھے
Popova too is responsible for creating a lot of fun and mirth in the play Phrase پوپووا بھی ڈرامے میں مزاح اور لطف پیدا کرتی ھے
Popova too remained firm in her stand a serious situation was created Phrase پوپووا بھی اپنے موقف پر ڈٹی رہی دونوں کے اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہنے کی بنا پر ایک تشویشناک صورتحال پیدا ہو جاتی ھے
Popovas actual grief was that she did not enjoy the pleasures of married life
Popovas anger is melted under the magical effect of love
Poppa Noun باپ ۔ ابّا ۔ بچوں کے مُنہ کا لفظ ۔
Poppadom Noun ایک کراری پتلی ، مسالے دار روٹی جِسے سالن کے ساتھ کھاتے ہیں ۔
Popped Verb دھماکہ خیز آواز نکالی اگھٹا ۔
Popper Noun زور دار آواز پَيدا کرنے والی چِيز ۔ پھُلّے بَنانے والا بَرتَن ۔ پَٹاخے کی آواز کے ساتھ پھَٹنے والی چِيز ۔
Poppet Noun چھوٹا سا آدمی ، پیارا ، لاڈلا ، خراد کا اوپر کا حصہ ۔
Poppet head Noun خَراد مَشِين کا پِچھلا حِصّہ ۔ سَر خَراد ۔ گِيرہ ۔ پوپَٹ ۔
Poppet head Noun خَراد مَشِين کا پِچھلا حِصّہ ۔ سَر خَراد ۔ گِيرہ ۔ پوپَٹ ۔
Poppet valve
Poppied Adjective گُلِ لالہ سے ڈھَکا ہُوا ۔ پوست کے رَس سے مُتاثَر ۔ تھَکا ماندہ ۔ بے چَين ۔ بے سُکُون ۔
Popping Phrase تیزی سے آرہے ۔
Popping crease Noun وِکٹ کے آگے چار فُٹ چوڑی جگہ جِس کے اندر بلّے باز کا بلّا یا ایک پیر رہنا چاہیۓ ۔
Popple Verb پانی کا تَلاطَم ۔ پانی کا تَمُوج ميں ہونا ۔ موجزَن ہونا ۔ تيزی کے ساتھ اُوپَر نِيچے حَرکَت ہونا ۔ اُبَلتے پانی کے بُلبُلے ۔ اُسکی آواز ۔ مَتلاطَم يا مَتمُوج پانی ۔
Poppy خشخاش ۔
Poppy bee Noun فراش مکھی کی وہ قسم جو اپنے چھتے کے خانوں میں پوست کی پنکھڑیوں کا فرش کرتی ہے ۔