English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pop off Verb اَچانَک چَلا جانا ۔ مَر جانا ۔ جُدا ہو جانا ۔ چھوڑ جانا ۔ رُخصَت ہوجانا ۔
Pop out Verb نکل آنا ۔
Pop over Noun بَند ۔ کُلچَہ ۔ اَندّر سے کھوکھلا اور اُوپَر سے پھُولا ہُوا کُلچَہ ۔
Pop shop
Pop the question Noun شادی کا پَيغام دينا ۔
Pop up
Pop up help Noun پاپ اپ ہیلپ ۔ ایک آن لائن ہیلپ سسٹم جس کا پیغام پوپ اپ ونڈو کی صورت میں اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب صارف سکرین پر موجود کسی ایسے موضوع پر کلک کرے جس کے بارے میں مدد درکار ہوتی ہے ۔
Pop up menu or popup menu Noun پوپ اپ مینیو ۔ گرافیکل یوزر انٹرفیس میں ایک ایسی مینیو جو اس وقت سکرین ظاہر ہوتی ہے جب ایک صارف کسی خاص آئٹم کا انتخاب کرتا ہے ۔
Pop up messages Noun پاپ اپ میسیجز ۔ ایسے پیغامات جو پوپ اپ ہیلپ استعمال کرنے پے ظاہر ہوں ۔
Pop up window Noun پاپ اپ ونڈو ۔ ایک ونڈو جو اس وقت تک نظر آتی رہتی ہے ۔ جب تک موﺅس کا بٹن نہ چھوڑا جائے ۔
Pop upon Verb اتفاقاً ملنا ۔
Pop weed Noun کھوکھلی گھاس ۔
Pop3 Noun پی او پی تھری ۔ پوسٹ آفس پروٹوکول ۳ مخفف ۔ یہ پوسٹ افس سٹینڈرڈ کا ٹی سی پی آئی پی نیٹ ورکس میں مستعمل ایک عام اور موجودہ ورژن ہے ۔
Popcorn Noun مکئی جو گرم ہو کر چٹختی ہے ۔ بھنی ہوئی مکئی کی کھیلیں ۔
Pope Noun پاپائے اعظم ، معصوم ۔
Pope s eye Noun بکرے کی ٹانگ کے بیچ میں چربی میں لپٹی ہوئی لحفی گلٹی ۔
Pope s head Noun ناگھ پھنی کی ایک قسم جس کے پھول نرم سروں پر کھلتے ہیں ۔
Pope tetrnus Noun کزار راسی
Popedom Noun پاپائیت ۔
Popemobile Noun پاپاۓ روم کی گولی روک اُونچے عرشے کی گاڑی رسمی مواقع کے لیے ۔
Popery Noun رُوم کا عيسائی مَذہَب ۔ پاپائيَت ۔ پوپ پرَستی ۔ رُومی کلِيسا کا مَذہَب ۔
Popes eye
Popes he d
Popes head
Popes nose
Popeyed Adjective اُبھَری ہُوئی وَسِيع آنکھوں والا ۔
Popgun Noun بچوں کی بندوق جو ہوا کے دباوٴ سے چھرہ وغیرہ چھوڑتی ہے ۔
Popinjay Noun اتراہٹ بھرا آدمی ۔ چھیلا ۔ نخوت کا مارا ۔
Popish Adjective پاپائی ۔ پوپ ۔ رُومی کيتھولِک کلِيسا سے مُتعَلِق ۔
Popishly Adverb پاپائی اَنداز ميں ۔ پوپ کی طرَح ۔