English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ponderosa | Noun | شُمالی امریکا کا ایک چیڑ کا درخت ۔ اس کی عمارتی لکڑی ۔ |
| Ponderosity | Noun | وزن ۔ وزنی پن ۔ بوجھل ۔ |
| Ponderous | Adjective | گراں ، وزنی ، بھاری ، بوجھل ۔ |
| Ponderously | Adverb | مُشکِل سے ۔ بھاری بھَرکَم اَنداز ميں ۔ |
| Ponderousness | Noun | بھاری پَن ۔ بوجھَل پَن ۔ مُشکِل پَن ۔ |
| Pondlet | Noun | چھوٹا تالاب ۔ |
| Pondweed | Noun | مُختلف پانی کے پودوں میں سے کوئی ۔ جو ٹھہرے ہوۓ یا روں پانی میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Pone corn pone | — | — |
| Ponent | Adjective | مغربی ۔ |
| Pong | Noun, Verb | ناگوار بو ۔ گندی بو ۔ بدبو دار ہونا ۔ |
| Pongal | Noun | تامل لوگوں کا نیا سال اور اس کا تہوار جب کہ نئے چاول پکاۓ جاتے ہیں ۔ چاولوں کی پلیٹ ۔ |
| Pongamia glabra | Noun | سکھ چین (درخت) |
| Pongamia pinnata | Noun | کرنجوہ ، سکھ چین ، کرنج ، کرنجی ، کرنجا |
| Pongee | Noun | چِينی ريشَم ۔ چِينی ريشمی کپڑا ۔ مَصنُوئی دھاگے سے بَنا ہُوا کپڑا ۔ |
| Pongid | Noun, Adjective | خاندان کا کوئی بندر جِس میں گوریلے ، چمپانزی اور نگوٹن شامل ہیں ۔ اس خاندان کا یا اس سے مُتعلق ۔ |
| Pongo | Noun | اورنگوٹن ۔ فوجی سپاہی ۔ |
| Pongol | Noun | پونگل ۔ نمکین یا میٹھے ابلے ہوئے فصلی چاول ۔ |
| Pongy | Adjective | متعفّن ۔ بدبو دار ۔ بدبو والا ۔ زہریلی گیسوں والا ۔ |
| Pongyi | Noun | بدہ مت کے ماننے والوں کا برمی پادری |
| Poniard | چھرا ، خنجر ، کٹار ۔ | |
| Ponitifex | Noun | قَدِيم رُوما ميں پادرِيوں کے بَڑے کالِج کا رُکَن ۔ جِس کا سَربَراہ پانٹی فَيکس مَکسی مِس بَڑا پادری تھا ۔ |
| Ponogene | Noun | نظام اعصاب کا بے کار مادہ |
| Ponpy | Adjective | پوست ۔ |
| Pons | Adjective | پل گڈہوں کا بل عصبی ریشوں کی پٹی جو دماغ کے مختلف خانوں کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے ۔ |
| Pons as inorum | Noun | گدھوں کا پُل۔ اقلیدس کے پہلے مقالے کی پانچویں شکل کو کہتے ہیں ۔ |
| Pons asinorum | Noun | کوئی مشکل مرحلہ یا حل طلب حیران کُن دُشوار مسلہ ۔ ابتداءً اقلیدس کا کوئی مسلہ یا کلیہ ۔ |
| Pons cerebir cereblli | — | — |
| Pons varolii | Noun | دیکھو |
| Ponsasinorum | Noun | قَضِيَہ حَمارِيَہ ۔ جِيومَيٹری کا ايک مَسئلَہ ۔ ايک مُبتَدی کے لِيے حَيران کُن مَسئلَہ ۔ |
| Ponsibilities | ذمہ داری تفویض کرنا ۔ |