English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ponce Verb احمقانہ کام کرتے ہوئے وقت ضائع کرنا ۔
Ponce off Verb کسی سے بغیر پیسوں کے کوئی چیز مانگنا ۔
Ponceau Noun ايک چَمَک دار سُرخی مائل رَنگ ۔ کولتار کا صِبغَہ سے ايک سُرخ رَنگ اَخَذ کِيا جاتا ہے ۔
Ponced Verb دلاہوا دلائی کی ۔
Poncho Noun لِبادہ ، ايک لِباس ۔ يہ ايک کمبَل کی طرَح کا ہوتا ہے ۔ جِس کے بِيچ ميں سَر گُذارنے کے لِيے ايک سوراخ ہوتا ہے ۔ بَرساتی نُما لِبادہ ۔
Pond Verb تالاب بنا ۔ جوہڑ بنانا ۔ پانی کھڑا کرنا ۔
Pond apple Noun چھوٹا صدا بہار پودا ۔
Pond fracture Noun کسر غدیری ۔
Pond life Noun تالاب میں رہنے والے جانور ۔ پانی میں رہنے والے جانور ۔ جوہڑ میں رہنے والے جانور ۔
Pond lily Noun نیلوفر ، کنول
Pond scum Noun کائی ۔ تازہ پانی کے ذَخِيرہ پَر بَنی ہُوئی کائی ۔
Pond skater
Pond snail Noun میٹھے پانی کا گھونگا جو تالابوں میں رہتا ہے ۔ خصوصاً جنس سے تعلق رکھنے والا ۔
Pond spice Noun ایک شمالی امریکی جھاڑی جو ریتیلی دلدلوں میں اگتی ہے ۔
Pond tortoise Noun میٹھے پانی میں رہنے والا ۔ ترا پین کیچڑ میں رہنے والا کچھوا۔
Pond weed Noun آبی نَرائی ۔ آبی پَودا ۔ اَکثَر تالابوں ميں اُگنے والا پَودا ۔
Pondage Noun جتنا کہ حوض میں آسکے ۔ حوض بردار ۔
Ponded Adjective تلابوں میں ڈھکی ہوئی زمین ۔
Ponder Verb فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا ۔
Ponder it again Phrase ذرا دوبارہ غور کرو
Ponder what to do
Ponderability Noun قابلِ غور ہونے کی حالت ۔ اہمیت ۔ وزن داری ۔
Ponderable Adjective اَہَم ۔ ضَرُوری ۔ قابِلِ غَور ۔
Ponderableness Noun وزن داری ۔ موزونیت ۔ تول پذیری ۔
Ponderance Noun وزن ۔ اہمیت ۔
Ponderation Noun سوچنے کا عمل ۔ غور و فِکر ۔ جانچ پرکھ ۔
Ponderax Noun تجارتی نام ہے فین فلورامائین ہائیڈرو کلورائیڈ کا ۔
Pondered Verb غور کیا ۔
Ponderer Noun غَور و فِکَر کرنے والا ۔ سوچنے والا ۔ خَيال کرنے والا ۔
Ponderingly Adverb سوچ بچار سے ۔