English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polydonio Adjective جس کے عام تعداد سے بڑھ کر دانت ہوں ۔
Polydynamic Adjective کثیر القوت ۔ بہت سی یا مختلف طاقتیں رکھنے والا ۔
Polydysplasia Noun متعدد اعضاء نظاموں یا بافتوں کی ناقص نمو
Polyelectrolyte پولی الیکٹرو لائٹ ۔ کثیر برق پاش ایسے بڑے مالیکیولز پر مشتمل مرکبات جن میں متعدد آیون بنتے والے گروپ ایک ہی مالیکیول میں پائے جاتے ہیں الیکٹرولائٹ خالصتاً آیونی ، کاشنی یا دو تعاملہ ہوتے ہیں ۔ یعنی پولی سٹائرین سلفوک ایسڈ (کمزور تیزابی ) پولی میتھا کرائیک ایسڈ (تیز اساس اور پولی وینائل امائن وغیرہ ۔
Polyembryonate Adjective کثیر الجنین ۔ ایک سے زیادہ جنینوں والا ۔
Polyembryonic Adjective کثِير جَنِينی سے مُتعَلِق ۔
Polyembryony Adjective پولی ایمبریونی ۔ ایک بیضہ دانی میں ایک سے زیادہ جنین کی تشکیل ۔
Polyemia Adjective خون کی زیادتی ۔
Polyene پولی این ۔ ایک الکین جو دوسے زیادہ دوہرے بانڈ رکھنے والے مالیکیول پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Polyenes پولی اینز ایسے مرکبات جن میں متعدد کاربن سے کاربن کے دوہرے بانڈز ہوتے ہیں یعنی کارٹی نائیڈز ۔
Polyester Phrase پولی ایسٹر : ایک پولیمر جو پولی ہائیڈرک الکحل اور پولی بیسک تیزاب سے بنتا ہے ۔ تالیفی رالوں ریشوں اور پلاسٹکوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔
Polyesterification Noun کثِير ايسٹَر زائی ۔
Polyesthesia Noun ایسا مرض جس میں ایک دفعہ چھوا جانا دو مرتبہ چھوا جانا محسوس ہو
Polyethene پولی ایتھن (پولی تھین ، پولی ایتھائیلن ) ایک تالیفی پولیمر جو ایتھین (زیگلر کے طریقہ ) سے نرم اور سخت ورائیٹیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Polyethers پولی ایتھرز ۔ ایسے پولیمر ز جو (C-O-C) اکائیاں بنیا میں رکھتے ہیں یعنی ایلڈی ہائیڈ پولیمرز ۔
Polyethlene glycols پولی ایتھیلین گلائی کول ۔ بھاری مالیکیولی وزن رکھنے والے پولی ایتھر گلائی کول جو ایتھائیلین آکسائیڈ اور پانی سے حاصل ہوتے ہیں ۔ محلل میں اور ادویات سازی میں استعماتے ہیں ۔
Polyethylene Noun ايتھلِين کا ايک کثِير تَرکِيبَہ جو ايک پَلاسٹِک فِلَم کی صُورَت ميں ہوتا ہے ۔ جِسے پَيکِنگ کے لِيے اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
Polygala arvensis Noun میرادو ، پامچالیہ
Polygala sibirica Noun پامچالیہ سائبیریائی
Polygalactia Noun دودھ کی زیادہ افزائش
Polygamia Noun متعدد جنسی پودا ۔
Polygamian Adjective متعدد جنسی ۔ مختلف الزوج ۔
Polygamic Adjective کثیر الازدواج کے متعلق ۔
Polygamist Noun کثیر الازدواج ۔
Polygamous Adjective کثیر الا زودواج ۔
Polygamous marriage نکاح ایسے مرد کا جس کی زوجہ حیات ہو ۔
Polygamy Adjective ایک سے زیادہ زوجہ رکھنا تورد ازدواج ۔
Polygastric Adjective کثیر معدی ۔
Polygene Noun آزاد جینز کے حلقوں میں سے کوئی جو مُشترک طور پر کِسی موروثی خصوصیت پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
Polygenesis Verb کثیرالاصلی جدا جدا تخموں سے پیدا ہونا ۔