English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polycopria Adjective پاخانے کا بکثرت اخراج ۔
Polycoria Adjective ایسی آنکھ جس میں ایک سے زیادہ پتلیاں ہوں ۔
Polycotton Noun روئی اور پولی ایسٹر کو ملا کر بُنا ہوا کپڑا ۔
Polycotyledon Noun متعدد فلقوی پودا ۔
Polycotyledonous Adjective متعدد فلقوی ۔ متعدد دالہ ۔
Polycotyledons Adjective پولی کوٹی لیڈنز ۔ دو سے زیادہ جنین کی تشکیل ۔
Polycracy Noun مخلوط حکومت ۔ کئی لوگوں کی حکومت ۔
Polycrase Noun ایک قسمکی سیاہ چمکیلی معدنی شے ۔
Polycrotic Adjective متعدد ضربی ۔ پچیدہ ضرب ۔
Polycrotism Noun متعدد ضربیت ۔
Polycrystalline Adjective ٹھوس مادّہ جِس میں کئی بلوری اجزا شامِل ہوں ۔ مُختلف صورتوں میں مُستعمل مثلاً دھاتوں کی ڈھلائی میں ۔
Polycyclic Adjective جِس کے سالمے کے اندر ایک سے زیادہ ایٹمی حلقے ہوں ۔ کثیر دوری ۔ کثیر حلقوی ۔
Polycyesis Adjective بہت بار حمل ٹھرا ہو ۔
Polycystic Adjective کئی تھیلیوں پر محیط و مشتمل ۔
Polycystic kidney Noun کثیر دوہری گردہ ۔
Polycythaemia Adjective خون میں لال ذرات کثرت ۔
Polycythaemia vera کثرت خلیات خون، گردشی سرخ خونی خلیات کی تعداد میں اضافہ
Polycythemia vera Noun خون میں سرخ رات یا جسیموں کی زیادتی سے پیدا شدہ بیماری ۔ کثرت الدم ۔
Polycythemiapolycythaemia
Polydacria Verb آنسو کا بکثرت آنا ۔
Polydactyl Verb کثیر انگشت بہت سی انگلیوں والا ۔
Polydactyle Adjective کثیر ا نگشتہ ۔ کثیر انگیشی ۔
Polydactylism Noun کثِير اَنگشتِيَت ۔ تعَدَّدُ الاَصابِع ۔ زِيادہ اُنگلِيوں کے مُتعَلِق ۔
Polydactylous Adjective کثِير اَنگشتی ۔
Polydactyly Noun کثیر انگشت ۔
Polydemonism Noun کئی دیوتاﺅں کی پوجا کرنا ۔ کثیر دیو پرستی ۔
Polydentate ligand پولی ڈینٹیٹ (کثیر دندانہ دار ) ۔ لچنڈ ۔
Polydipsia Adjective کثرت پیاس ۔
Polydispersion پولی ڈسپریشن (انتشار) ایسے لسونتی محلول جن میں منتشر ذرات کی جسامت وسیع طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے ۔
Polydispsia Noun شدتِ عطش ۔ غیر معمولی پیاس ۔