English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polychaete Noun کثِير اَبرِيَہ ۔ حَلقَہ دار کِيڑوں کا ايک طَبقَہ ۔ کثِير اَبرِيَہ سے مُتعَلِق ۔ آبی کِيڑے ۔
Polychaetous Adjective کثِير اَبرِيَہ ۔ حَلقَہ دار کِيڑے ۔ حَلقَہ دار کِيڑوں کے مُتعَلِق ۔
Polychilia Noun کثرت کیلوس
Polychloral پولی کلورل ۔ ایک ایلڈی ہائیڈ پولیمر ۔
Polychlorinatedbiphenyl Phrase تفصیل کےلیے PCB(2) دیکھو ۔
Polycholia Adjective صفرا کا بہت زیادہ اخراج ۔
Polychondritis Noun متعدد کریوں کی سوزش
Polychoric correlation Noun کثیر ہم نوائی ہم رشتگی ۔
Polychrest Verb بہت سے امراض دور کرنے والی واحد دوا ۔
Polychromasia Noun خون کے سرخ خلیون کی ہیموگلوبن کی مقدار میں کمی بیشی
Polychromatic Adjective بہَت سے رَنگ دِکھانے والا ۔ رَنگا رَنگ ۔ رَنگ بھَرَنگا ۔ رَنگِين ۔ رَنگِيلا ۔
Polychromatic acid Noun ایک مختلف اللون ترشہ ۔
Polychromatic cell Noun اساس اور تیزاب دونوں کا اثرلینے والے خون کے خلیے اس بناءپران کا رنگ نیلا بھورا اور گلابی ساہو گاتا ہے
Polychromatocyte Noun متعدد رنگوں سے رنگا جانے والا خلیہ
Polychromatophil Noun ایک سے زیادہ رنگوں سے رنگا جانے والا جسم
Polychromatophilia Noun متعدد رنگوں یا تمام رنگوں سے رنگا جانے والا
Polychromatophilie Noun ایک سے زیادہ رنگوں کا اثر قبول کرنے والا جسم
Polychrome Adjective رَنگا رَنگ ۔ نقاشی کی طَرز پَر بَنايا ہُوا ۔ بہَت سے رَنگ رَکھنے والا ۔ رَنگ برَنگا ۔ کثِير لُونی ۔
Polychromic Adjective رنگ برنگا ۔ کئے رنگوں کا ۔ کثیر رنگی ۔
Polychromic acid Noun ایک مختلف اللون ترشہ ۔
Polychromy Noun کثرَتُ الوان ۔ بُت تَراشی ۔ مُصَوّری ۔ تَعمِير ميں ۔ مُتعَدّد رَنگوں کا اِستِعمال ۔
Polychrotism Noun موجیت
Polychylia Adjective کثرت کیلوس ۔
Polycladida Adjective پولی کلاڈیڈا ۔ ہدبی کینچوے ۔ آزاد رو چھوٹے بحری چپٹے کیڑے ۔ پتلے اور پتے جیسی انواع کے سہ نہوضی حیوانچے ۔
Polycladous Adjective کئی شاخوں والا ۔ شاخ دار ۔ شاخ در شاخ ۔
Polyclinic Noun شَفا خانَہ عام ۔ مَطَبِ عام ۔ ہَسپتال ۔ اِمراضِ شَفا خانَہ ۔
Polyclonal Noun متعدد خلیوں سے اخذ کردہ
Polycoccus Adjective کثیر انبقوی ۔
Polycondensation Noun کثِيرِ تَکثَّف ۔ کِيميائی تَکثِيف جِس کے نتِيجے ميں ايسا مُرَکّب پَيدا ہو جو بَڑا سالمی وَزَن رَکھتا ہے ۔
Polyconic projection Noun مُتعَدّد مَخرُوطی تَظلِيل ۔ ايک تَظلِيلی نَقشَہ ۔ جِس ميں مَتوازی خَطُوط گھَٹتے ہُوے قُطروں کے دائروں کے قَوس ہوتے ہيں ۔