English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polyarthritis Noun کئی جوڑوں کی بیک وقت سوزش ۔
Polyarticular Noun متعدد جوڑوں سے متعلق
Polyastric Noun چند شکمی اجرام ۔
Polyatomic Adjective ایک سے زائد ایٹم رکھنے والا ۔
Polyatomic lons پولی اٹامک آیونز ۔ ایسے ایٹموں کا گروپ جو ایک دوسرے مالیکیولز کی بندھے ہوتے ہیں لیکن میں مثبت یا منفی بار ہوتا ہے ۔
Polyaudry Adjective چند شوہری متعدد خاوند ۔
Polyavitaminosis Noun مرض فقدان حیاتین غذا میں متعدد حیاتین کی کمی سے رونما ہونے والا مرض
Polyaxial Adjective معتدد محور ۔
Polyaxon Adjective متعدد محورہ ۔
Polybactrin Noun تجارتی مرکب ہے نیو مائی سین سلفیت پولی مائکسین بی اور بیسک ٹراسین کا ۔
Polybasic Adjective کثِير اَساسی ۔ زائد بدَل پَذِير ہائيڈروجَن ايٹَم والے تيزابوں سے مُتعَلِق ۔
Polybasic acid Noun وہ ترشہ جس میں ہائیڈروجن کے تن یازیادہ بدل پزیر جوہر ہوں ۔
Polybasicity Noun کثِیر اَساسِيات ۔ زِيادہ تَعداد ميں ہونا ۔ اَکثرِيَت ہونا ۔
Polybasite Noun ايک سياہی مائل مَعدَن جِس ميں دھات جَيسی دھَمَک ہوتی ہے ۔ ايک گِراں بَہا چاندی کا مَعدَن ۔
Polyblemia Noun کثرت بلغم
Polybranchiata Noun کثیر خیشو میہ ۔
Polybranchiate Noun کثیر خیشومیہ ۔
Polycaon Noun بھونروں کی ایکقسم جس کے پہل روپ بعض درختوں کی شاخوں میں چھید کر دینے والا ۔
Polycarbic Adjective چند کا ر بنی ۔ جس میں کاربن کے دویا زیادہ جوہر ہوں ۔
Polycarbonate Phrase پولی کار بونیٹ : دوروی یونٹ cooro پر مشتمل پولیمر ۔
Polycarbonates پولی کاربونیٹس ۔ تھرموپلاسٹکس جن کا جنرل مارمولہ OROHO, H(OHOC) ہوتا ہے اور سختی ، اعلٰی درجہ کی نرمی اور صفائی دکھاتے ہیں ۔
Polycarpaea corymbosa Noun زطنیوخاد
Polycarpellary Adjective کثِير ثمَر ۔ بَرگہ ۔ کثِير بَقچَہ ۔ کثِير بَقچَوی ۔ بہَت سے پھَل پَتّوں پر مُشتَمِل ۔
Polycarphalous Adjective کثیر پتیا ۔
Polycarpic Adjective پولی کارپک ۔ کثیر بقچوی ۔ کثیر ثمر برگہ ۔ متعدد کارپلز پر مشتمل بقچہ گل یا مادہ کوٹ ۔
Polycarpicpolycarpous
Polycarpous Adjective پولی کارپس ۔ کثیر بقچوی ۔
Polycarpy Noun کثِير ثَمرِيَت ۔ ايک سے زِيادہ مَرتَبَہ پھَل دينے کی صَلاحِيَت ۔
Polyceatric Adjective پولی سی ایٹرک ۔ جدا بقچوی تکلا نما وابستگی رکھنے والے کروموسومز ۔
Polychaeta Adjective پولی شیٹا ۔ بحری کنڈل کیڑے ۔ لمبوترے ابریہ پا ۔ ان کے جسم اندر اور باہر سے متعدد قطعات رکھتے ہیں ۔