English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poly zoarial Adjective حَوِيناتِ مَجتَمَع کی بَستی کا ۔ يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Poly zoarium Noun حَوِيناتِ مَجتَمَع کی ايک نو آبادی ۔ اِس کو سَہارا دينے والا ڈھانچا ۔
Poly zoic Adjective کثِير حَوِينات دار ۔ ايک حَوِين مَجتَمَع کی نو آبادی کا ۔ مُتعَدّد حَوِين بَستِيوں سے مُرَکّب ۔
Polyacoustic Adjective تیز آواز والا ۔ بلند آواز ۔
Polyacrylamide پالی ایکرائل امائیڈ ۔ طولی پولیمرز جن کا مالیکولی وزن بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ جیلی ، گم ، اور پانی میں حل پذیر پلاسٹکس ۔
Polyacrylonitrile پولی ایکرائیلو نائٹرائل ۔ ہم فائبر ایلاسٹو مرز (CH2.CHCN) بوٹا ڈین ، سٹائرین وغیرہ کے ساتھ کو پولیمرز کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔
Polyadelphous Adjective جِس میں بہت سے زر ریشے تین یا کئی گُچھوں میں باندھ دیئے گۓ ہوں ۔
Polyadenia Noun مرض ہاجکن
Polyadenoma Noun متعدد غدودوں پر بننے والی رسولیاں
Polyadenosis Noun متعدد غدودوں کی خرابیاں / گلٹیاں بالخصوص انڈوکرائن ، غدد کی رسولیاں
Polyadenous Noun کثیرالغدد
Polyalkylidenes پولی الکلائلڈ ینز۔ پولیمرز کا ایک گروپ جو ڈایا میتھین اور الکوحلوں سے تیار ہوتا ہے ۔ ان کے خواص کا انحصار پولیمرائزیشن کی شدت اور کیمیائی تناسب پر ہوتا ہے ۔
Polyalthea longifolia Noun اشوک ، دیواداروں
Polyamide Phrase پولی ایمائیڈ : ایک پولیمر جس میں اکائیاں ، ایمائیڈیا تھیوایمائیڈ گروہوں کے ذریعہ ملی ہوتی ہیں ۔
Polyamides پولی امائیڈز ۔ تالیفی پولیمرز جن میں مونو مرز کا ربط نائیلون سے ہوتا ہے ۔
Polyamines پولی امائینز ۔ ہائیڈرو فیلک پولر مادے جو سیلولوز فائبر کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Polyanarthris Noun جوڑوں کو بد وضع کرنے والا مزمن مرض
Polyandric Adjective کثِير اَزواجی کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
Polyandrist Noun بیک وقت متعدد شوہر رکھنے والی عورت ۔ کثیر شوہری ۔
Polyandrous Adjective کثِير زَر ريشی ۔ بہَت سے زَر ريشوں والا ۔ کثِير اَزواجی کے مُتعَلِق ۔ کثِير اَزواجی پَر عمَل کرنے والا ۔
Polyandrous family Noun کثیر شوہری خاندان ۔
Polyandry Noun کثِير اَزواجی ۔ کثِير شوہری ۔ کثِير نَرہ ۔ چَند شوہری ۔ ايک سے زِيادہ شوہَر رَکھنے کی حالَت ۔
Polyangitis Noun خون یا لمف کی متعدد نالیوں کی سوزش
Polyanthus Noun بسَنتی گُلاب کی ايک باغاتی قِسَم ۔ نَرگسی قِسَم ۔ گُچھّا دار پھُولوں والی قِسَم ۔ کثِير گُلّا ۔
Polyanthus narcissus Noun گل نرگس کی ایک قسم ۔
Polyarch Adjective پولی آرک ۔ کثیر خشب لائی ۔ لکڑی کے ریشے کی متعدد لڑیاں ۔
Polyarchy Phrase کئی لوگوں کی حکومت
Polyarteritis Noun کئی وریدوں کی سوزش ۔
Polyarthralgia Noun وجع المفاصل جوڑوں کا درد ۔
Polyarthric Noun متعدد جوڑوں والا