English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Polonium po پولونیم ۔ پیریاڈک ٹیبل کے گروپ iv سے تعلق رکھنے والے بھاری عناصر کی تابکاری انحطاط کا نتیجہ ہوتا ہے ۔ (بسمتھ کے نیوٹران کی تنویر سے بنتا ہے) 30 سے زیادہ ریڈیو آئسوٹوپس کے ساتھ اخراج رکھتا ہے ۔ اس کا ایٹمی نمبر 84 اہٹمی وزن 210 نقطہ انجماد 254 سینٹی گریڈ اور نقطہ پگھلاﺅ 962 سینٹی گریڈ ہے ، پولونیم کے نمک عموماً سُرخ یا زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Polorimetry Noun قطبی پیمائش
Polpi Noun بتوڑی
Polpmysositis Adjective بیک وقت بہت سے پٹھوں کی سوزش ۔
Polporexia Adjective بھوک کی زیادتی ۔
Polt foot
Poltergeist Noun وہ روح جو شور مچاکر اپنے آنے کا اعلان کرتی ہے ، وہ روح جو کھٹکھٹاتی ہے ۔
Poltfooted
Poltroon Noun ڈَرپوک ۔ گيدی ۔ ہيز ۔ بُزدِل ۔ کم ہِمّت ۔ کمِينَہ ۔
Poltroonery Noun بَد بَختی ۔ بُزدلی ۔ بے ہِمّتی ۔ کمزوری ۔ کمِينگی ۔
Poluria Noun کثرت پیشاب
Polus Noun قطب
Poly پولی ۔ پولیمرک استخراجات ۔
Poly پولی ۔ پولیمرک استخراجات ۔
Poly adenitis Noun متعدد غدودوں کی سوزش
Poly blend پولی بلینڈ ۔ مختلف ڈھانچوں پر مشتمل پولیمرز کا ایک مکسچر ۔
Poly graph Noun کثِير نِگار ۔ بَسِيار نَوِيس ۔ نقَل نِگار ۔ ہَر فَن نَوِيس ۔ نقَل اُتارنے کا آلَہ ۔
Poly i c
Poly merize Verb پولِيمَر بَنانا ۔ کثِير تَرکِيبَہ بَنانا ۔ کثِير تَرکِيبی بَنانے کے لِيے بَعض اَجزا کو مَجتَمَع کرنا ۔
Poly operation Noun جُزوی طَور پَر مِعدَہ کو کاٹنا
Poly oxyphenylenes
Poly pary Noun مَرجانی مَہال ۔ پالپوں ۔ جَيسے مَرجانوں کی ايک نوآبادی کوسَہارا دينے والی ايک عام ساخت ۔
Poly phase Adjective کثِير فيزہ ۔ کثِير اَلہِيئت ۔ ايسی بَرقی رَووں کو جَمَع کر لينے والا جو نوعِيَت ميں مُختَلِف ہوں ۔
Poly phobia Phrase کئی چیزوں کا خوف
Poly tonality Noun کثِير سُرتی ہونے کی حالَت ۔
Poly valence Noun کثِير گرِفت ۔
Poly viny alcohol
Poly vinyl Noun کثِير وِينائل ۔ ايک وِينائل کثِير تَرکِيبَہ کا مَشتَق ۔ جَيسے پَلاسٹِک يا رال ۔
Poly vinyl resin Noun کثِير تَرکِيبَہ سازی ۔ وِينائل مُرَکّبات سے حاصِل شُدہ رال ۔
Poly zoan Noun, Adjective کثِير اَشنِيَہ حَوِينات ۔ چھوٹے آبی جانوَروں کی ايک نسَل ۔ حَوِيناتِ اَشنِيَہ کا کوئی رُکَن ۔