English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pollution Noun آلُودگی ۔ نِجس کرنے کا عمَل ۔ نِجس کرنے کی حالَت ۔
Pollution affects both plants and human life directly and indirectly Phrase آلودگی پودوں اور انسانوں کی زندگی کوبلاواسطہ اور بلواسطہ متاثر کرتی ھے
Pollution are a big problem in our colony Phrase ہماری کالونی میں آلودگی ایک بہت بڑی مصیبت ہیں
Pollution causes many diseases and spoils the natural beauty of environment Phrase آلودگی بہت سی بیماریوں کی باعث بنتی ھے اور ماحول کی قدرتی خوبصورتی کو تباہ کردیتی ھے
Pollution is a serious problem of a modern age Phrase آلودگی دور جدید کا سنجیدہ مسلہ ہے
Pollution is a serious problem of modern age Phrase آلودگی دورِحاضرکاسب سےبڑامسئلہ ہے
Pollution is a threat to life Phrase آلودگی زندگی کےلیےبہت بڑاخطرہ ہے
Pollution is an outcome of human and industrial waste Phrase آلودگی انسانوں اور صنعتوں کے پھیلائے گئے کوڑا کرکٹ کا نتیجہ ھے
Pollution is the addition of any such constituents to air water or land which adversely alters the natural quality of environment
Pollution self abuse Noun جلق ، استمناء بالید ، ہاتھ مار کر منی نکالنا
Pollux Noun مُوخَرُ التَوامِين ۔ تَوامِين ۔ مَجمَعُ النَجُوم ميں ايک اَوّل قَدَر کا سِتارہ ۔ ليڈا اور زيوَس کے بيٹے کاسٹر کا جُڑواں بھائی ۔
Polly Noun چشمے کے پانی کی بوتل یا گلاس ۔
Pollyanna Noun رَجائيَت پَسَند شَخص ۔ رَجائی ۔ خُوش اُمِيد شَخص ۔ اَچھائی کی طرَف دھيان رَکھنے والا ۔
Pollyannaish Adjective زِندہ دِل ۔ بڑے دِل والا ۔ خوش باش رہنے والا ۔
Pollyannaism Noun بے غمی ۔ غم کے بغیر ۔ بے فِکر ۔
Polo Noun پولو کا کھیل جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جاتا ہے ۔ پولو ، چوگان ۔
Polo coat Noun لَمبا کوٹ ۔ غَير رَسمی طَور پَر پہَننے والا کوٹ ۔ ايک اووَر کوٹ ۔ اُونٹ کی اُون سے بُنا ہُوا کوٹ ۔
Polo neck Noun ایک اُونچا ، گول لوٹ کالر ۔ اِس کے ساتھ کا پُل اوور یا بُنا ہوا سویٹر ۔
Polo shirt Noun ایک چھوٹی آستینوں کی کالر اور قمیض آگے کی طرف سے جُزوی طور پر بٹن دار ۔
Polo stick Noun چوگان کھیلنے کا بلّا ۔ پولو کھیلنے کی چھڑی ۔ پولو کھلینے کی لاٹھی ۔
Polo stick Noun چوگان کھیلنے کا بلّا ۔ پولو کھیلنے کی چھڑی ۔ پولو کھلینے کی لاٹھی ۔
Polo tow teams of horse riders take part in this game Phrase پولو ، اس کھیل میں گھڑ سواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں ۔
Polo two teams of horse rider take part in this game
Polo two teams of horse riders take part in this game Phrase پولو اس کھیل میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں
Poloist Noun پولو کا کھِلاڑی ۔ چوگان کھيلنے والا ۔ پولو کھيلنے والا ۔
Polonaise Noun پولونِيز ۔ پولِستانی رَقص ۔ تِين چار تال کی موسِيقی ۔
Polonica plica Noun گنجل بال
Polonium Phrase پولونیم : ایک تابکار عنصر ، جوہری عدد چاریسی ، طویل حیات والے آئیسوٹوپ کا کمیتی عدد دو سو نو اور نصف حیات ایک سو تین سال ہے ۔ یہ ریڈیم کی تابکاری علیحدگی میں ایک مرحلہ بناتا ہے ۔
Polonium halides پولونیم ہیلائیڈز ۔ POx 4 اور POx 2 معروف ہیلائیڈز میں POcL2 اورPObR 2 کی تشکیل ٹیٹرا ھائیڈز کی تھرمل ڈی گریڈیشن سے ہوتی ہے ۔
Polonium oxide پولونیم آکسائیڈ ۔ ایک بُنیادی آکسائیڈ جو PO اور o2 سے ۲۵۰ سینٹی گریڈ پر حاصل کیا جاتا ہے ۔