English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pollicization Noun جراحی کا طریقہ کار جس میں انگشت سبابہ کو انگوٹھے کے گرد گھمایا جاتا ہے ۔
Pollicus brenis flexor Noun انگوٹھے کا چھوٹا جوڑ
Pollinate Verb تخم کاری کرنا ۔
Pollinated Verb تخم کاری کی ۔
Pollination Adjective پولی نیشن ۔ زیرگی ۔ پھول دار پودوں میں پولن کا نر تولیدی عضو سے مادہ تولیدی عضو میں منتقل ہونے کا عمل ۔ عام طور پر یہ کسی جاندار ذرائع سے تکمیل پاتا ہے ۔
Pollinator Noun زيرگی کُنِندہ ۔ زَرگُل مُنتَقِل کرنے والا ۔
Polling Noun ووٹ ڈالنے کا عمل ۔ راۓ دہی ۔ راۓ دینے کا عمل ۔
Polling a jury ہر اہل جیوری سے دریافت کرنا کہ کیا وہ اس رائے سے اتفاق کرتا ہے جو جیوری کی طرف سے ظاہر کی گئی ہے ۔
Polling booth Noun مرکز رائے دہی ۔
Polling booth Noun مرکز رائے دہی ۔
Polling day Noun مقامی یا عمومی انتخابات کے لیے راۓ دہی کا دِن ۔
Polling officer Noun انچارج رائے دہی ۔ پولنگ آفیسر ۔ افسر رائے دہی ۔
Polling station Noun مرکز رائے دہی ۔ پو لنگ اسٹیشن ۔
Pollingt work Noun کار رائے شماری ۔ رائےشماری کاکام ۔
Pollinic Adjective زَرگُل کا ۔
Polliniferous Adjective زر گُل کا حامِل ہونا یا پیدا کرنا ۔
Pollinium Adjective پولی نیئم ۔ زر تودہ ۔ ملے زیرے ۔ پولن کا چسپیدہ انبار یا تو وہ ایک یونٹ کی حیثیت سے منتقل ہوتا ہے ۔
Pollinize Verb زيرہ پوش کرنا ۔
Pollinizer Noun زيرہ پوش کرنے والا شَخص ۔ يا چِيز ۔
Pollinosis زردانیت، زرد دانوں سے الرجی
Polliute Verb کثیف کرنا گندہ کرنا خراب کرنا بے عزت کرنا ۔
Polliwogpollywog
Pollster Noun رائے شُماری کرنے والا ۔ رائے شُماری کُنِندہ ۔
Pollucite پولیوسائیٹ ۔ Cs کا ایک اہم معدن ۔
Pollutant Noun نِجاسَت ۔ گندا کرنے والی چِيز ۔ کِيميائی اَجزا ۔ گند ۔ کُوڑا کِرکَٹ ۔
Pollutd Verb آلودہ کیا ۔
Pollute Verb گَندہ کرنا ۔ آلُودہ کرنا ۔ داغدار کرنا ۔ ناپاک کرنا ۔ پَلِيد کرنا ۔
Polluted Adjective آلودہ ۔ نجس ۔ ناپاک ۔ گندا ۔
Pollutedly Adverb ناپاکی سے ۔ گندگی سے ۔ نجاست سے ۔
Polluter Noun آلُود کار ۔ آلُودہ کرنے والا شَخص ۔ گَندہ کرنے والا ۔ پَلِيد کرنے والا ۔ ناپاک کرنے والا ۔