English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pollakiuria Noun غیرمعمولی کثرت بول ، بوال
Pollan Noun آئرستان کی جھیلوں میں پائی جانے والی ایک سفید مچھلی ۔
Pollarchy Noun عوام کی حکومت ۔ عوامی حکومت ۔
Pollard Noun درخت جس کا اُوپر کا حصہ کٹا ہُوا ہو ، ٹھونٹھ ، ٹنڈ ۔
Pollarded Verb شاخیں کاٹیں ۔
Pollction Adjective خواب میں انزال احتلام حلق مشت زنی ۔
Polled Verb داخل فہرست کیا ۔
Pollee Noun رائے دَہِندہ ۔
Pollen Verb پھول کا زیرہ ، زرگل ، تخم داخل کرنا ۔
Pollen alergic Noun تپ کاہی
Pollen allergenic Noun گھاس پھونس کے ذرات لگنے سے پیدا ہونے والی اور اس کی اقسام مثلاَ دمہ یا ناک کی مخاطی جھلی کی سوزش
Pollen asthma azmah
Pollen basket Adjective پولن باسکٹ ۔ زیرہ دان ۔ زیرہ خانہ ۔ شہد کی مکھیوں کی پچھلی ٹانگوں میں کھوکھلی جگہ جس میں پولن منتقل ہو کر مادہ پھولوں میں پہنچتا ہے ۔
Pollen count Noun زَرگُل شُمار ۔ مُتخَصَص پَودوں ۔ زِيرہ شُماری ۔
Pollen extract Noun گل زیر ہ دانوں کا خلاصہ شہد
Pollen grain پراگ دانے ۔
Pollen granule Noun زردانے یا زیرے کا ہر اساسی دانہ ۔
Pollen sac Adjective پولن سیک ۔ کیسہ زیرہ ۔ اینتھر میں چھوٹا سا خانہ جس میں پولن پھول دار پودوں میں تشکیل پاتا ہے ۔
Pollen sec Noun کیسہ زر ۔ کیسہ زرگل ۔
Pollen tube پراگ نلی ۔
Pollenate Verb بارور کرنے کی غرض سے پھول کا زیرہ چھڑکنا یا بکھیرنا ۔
Polleniferous Adjective زَردار ۔ زَرگُل پَيدا کرنے والا ۔
Pollenless Adjective بغیر زر گُل کے ۔ بے زیرہ ۔
Pollenosis Noun ذیرہ گل سے پیدا ہونے والی الرجی ۔
Pollent Adjective طاقت ور ۔ مضبوط ۔
Poller Noun رائے دَہِندوں کی فَہرست مُرَتّب کرنے والا ۔ درَخت کاٹنے والا ۔
Pollex Noun آدمی کا اَنگُوٹھا ۔ دُوسرے جانوَروں کی ايک اُنگلی ۔
Pollical Adjective اَنگُوٹھے کا ۔ يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Pollicis opponens Noun انگوٹھے کے مقابل
Pollicitation Noun وعدہ ۔ باز گشت ۔