English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pandoras box
Pandoras box
Pandoras box
Pandowdy Noun مغربی طرز کے کھانوں میں ایک قسم ۔
Pandurate Adjective سارنگی نما ۔ سارنگی کی شکل کا ۔
Panduratepanduriform
Pandy Verb ہاتھ پر مارنا ۔
Pandy test Noun سی ایس ایف میں زائد گَلوبون کے لیے
Pandyed Verb ہاتھ پر مارا ۔
Pane Noun کھڑکی یا دروازے کے چوکھٹے کا شیشہ ۔ چار خانوں کے ڈیزائن میں کوئی مُستطیل خانہ ۔
Paned Adjective کھڑکی یا دروازے کا شیشہ لگا ہوا ۔
Panegoism Noun فلسفہ خودی فلسفہ نفس پرستی ۔
Panegoist Noun نفس پرست ۔
Panegyric قصیدہ ۔
Panegyrical Adjective تعریفی ۔ قصیدے کے بارے میں ۔ مدح سرائی سے متعلق ۔
Panegyrically Adverb مدح سرایانہ ۔ قصیدہ گوئی کے طور پر ۔
Panegyrist Noun ستائش گو ۔
Panegyrize Verb مدح سرائی کرنا ۔ قصیدہ خوانی کرنا ۔
Panel Verb کواڑ میں تختہ لگانا ۔
Panel game Noun ذہانت کی آزمائش کا نشری پروگرام جِس میں پینل شریک ہو ۔
Panel heating Noun گرم ہوا بکھیرنے والا پینل ۔ کمرہ گرم کرنے کا انتظام ۔
Panel house Noun چکلا ۔ قحبہ خانہ جس کی دیوار میں کھسکنے والے تختے لگے ہوتے ہیں ۔
Panel interview Adjective وہ انٹرویو جو انٹرویورز کا ایک پینل لے ۔
Panel pin Noun بہت چھوٹے سر کی باریک کیل ۔
Panel saw Noun چھوٹے دندانوں کی چھوٹی آری ۔ چوکھٹے بنانے کے لیے ۔
Panel strip Noun لکڑی یا دھات کا ٹکڑا جس سے دو تختو ں کے درمیانی جو ڑ کو ڈھک دیا جا تا ہے ۔
Panel truck Noun ایک چھوٹا ٹرک جو چھوٹی اشیا کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Panel working Idiom ۔
Panelheating Noun اشعاعی عمل ۔ اشعاعی حرارت ۔
Panelingbrit panelling