English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pancreozymin Noun چھوٹی آنت میں پَیدا ہونے والا ایک ہارمُون
Pancystitis Noun مثانہ کی سوزش کا مثانہ کی تمام دیواروں میں پھیلنا
Pancytopenia Noun خون میں سفید جرثوموں اور سرخ جرثوموں کی تدریجی کمی ۔
Panda Adjective پانڈا ۔ ریچھ نما حیوان ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ ہمالیہ کے جنوب مشرق میں پایا جاتا ہے ۔ سرخی مائل بھوری فر اور لمبی پھولی ہوئی دم رکھتا ہے جس پر دائرے ہوتے ہیں ۔
Panda car Noun پولیس کی گشتی کار ۔ جو پہلے سیاہ سفید یا نیلے و سفید رنگ کی ہوا کرتی تھی ۔
Pandan kharcha خرچہ پاندان ۔
Pandanaceae Noun کیوڑیہ ۔
Pandanus Noun مدارینی پودا یا جھاڑی جِس کا تنا پیچ کھایا ، جڑیں ہوائی اور پتلے لمبے پتّوں کا مرغولے دار گُچھا ہوتا ہے ۔
Pandanus facicutaris Adjective کیتگی ۔
Pandanus odoratissimus Noun کیوڑہ ، کاوی
Pandanusscrew pine
Pandean band Noun منہ سے بجانے کا ایک قسم کا باجا ۔
Pandean dion Adjective پان دیوتا کایا اس سے متعلق ۔
Pandean harmonica Noun مشابہ منہ سے بجانے والا ایک باجا ۔
Pandect Noun کوئی مُکمل قانونی ضابطہ ۔ رومن دیوانی قوانین کا ۵۰ جِلدوں پر مُشتمل مجموعہ جو شہنشاہ جسٹینین کے حُکم پر چھٹی صدی میں مدّون کیا گیا تھا ۔
Pandects of digest قانون روما کے ماہرین کی آراء اور کتابوں کا تجزیہ ۔
Pandemia Noun ہمہ گیر بیماری یا وبا ۔
Pandemian Adjective فحش اور شہوانی عشق کا یا اس سے متعلق ۔
Pandemian venus نفسانی عشق ، نفسانی محبت ۔
Pandemic Greek عالَمگیر وَبا ۔ پُورے مُلک میں پھَیلا ہُوا چھُوت کا مَرض
Pandemonium Noun شور و غوغا ۔ افراتفری ۔ اس طرح کا کوئی منظر ۔
Pander Verb دلالی کرنا ۔
Pandered Verb دلالی کی ۔
Pandering Noun بدن فروشی کی تربیت کا جرم ۔ افعال عورت فروشی ( جنسی تربیت دینے کا فعل یا جرم ) ۔
Pandiculation Noun انگڑائی ۔ کسمساہٹ ۔ جمائی ۔
Pandimic Noun ہمہ گیر بیماری ۔ عالمگیر وبا ۔
Pandion Noun جنس باز بحری ۔
Pandit Noun پنڈت ۔ عقل مند ۔ احترم والا شخص ۔ اہلِ علم ۔
Pandoo Name پانڈو ۔ راجہ پانڈو کی اولاد ۔ پانچ بھائی ۔
Pandora Noun ستار کی قسم کا ایک ساز ۔ پینڈورا ۔