English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Panelist | Noun | کسی فہرست ارکان میں شامل ایک رکن ۔ نمایندہ رکن ۔ |
| Panelled | Verb | کواڑ میں تختہ لگایا ۔ |
| Panelling | Noun | چوکھٹوں پر مُشتمل کام یا تعمیر ۔ چوکھٹے بنانے کی لکڑی ۔ |
| Panellist | Noun | کِسی ٹیم کا رُکن ۔ خصوصاً نشری پروگرام میں ۔ |
| Panencephalitis | Noun | پورے دماغ میں وائرس پھیلنے سے سوزش |
| Panencephalon | Noun | موخر دماغ ، محیخ |
| Panendoscope | Noun | وسیع علاقہ کو دیکھنے والا انڈوسکوپ |
| Panesthesia | Noun | احساس عام |
| Paneta acacia arabica | Noun | کھیر بیل |
| Panetellapanetela | — | — |
| Paneth mirror an experiment that proved the existence of radicals | Phrase | پینتھ مرمر ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں جگر کے قریب پایا جانے والا ایک عضو ۔ |
| Paneth scs | — | — |
| Panfish | Noun | تلونی مچھلی ۔ ایسی چھوٹی مچھلی جو تلنے کے لائق ہو ۔ |
| Panfried | Verb | بھونا ۔ |
| Panfry | Verb | بھوننا ۔ |
| Pang | Noun | اچانک تیز اُٹھنے والا درد ۔ ٹیسیں یا تکلیف دہ جذبہ ۔ |
| Pang breast | Noun | درد دل |
| Pang of death | Noun | جان کنی ۔ نزع ۔ نزع کی تکلیف ۔ |
| Panga | Noun | ایک افریقی ، خنجر نُما ، دھار دار اوزار ۔ |
| Pangamy | Noun | مخلوط زوجیت ۔ مخلوط جفتی ۔ |
| Pangenesis | Adjective | پین جینیسز ۔ نظریہ ہمہ تولیدیت ۔ یہ نظریہ حیاتیات دان چارلس ڈارون نے پیش کیا تھا ۔ اس کے مطابق ذرات جسم کے سیال میں تمام جسمانی اعضا سے تولیدی خلیوں میں لائے جاتے ہیں ۔ وہاں یہ گیمٹس پر اثر انداز ہوتے ہیں اور نتیجہ میں نئی نسل کی خصوصیات پر اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ |
| Pangenetic | Adjective | ڈارون کے نظریہ وراثت سے متعلق یا اسکا ۔ |
| Pangenetically | Adverb | ڈارون کے نظریہ حیاتی کے طور پر ۔ |
| Pangful | Adjective | ٹیس سے بھڑا ہوا ۔ پردرد ۔کربناک ۔ غم ناک ۔ |
| Pangless | Adjective | بلا تکلیف ۔ بغیر درد کے ۔ |
| Pangolin | Noun | چھاپہ ۔ ایک مخصوص حیوان ۔ |
| Pangolins | Adjective | پینگولینز ۔ فلس دار مور خور ۔ ان ممالیہ کے جسم پر سخت قسم کا کھپریل ہوتا ہے ۔ تھوتھنی لمبوتری ۔ دانت نہیں ہوتے ۔ لمبی پتلی زبان ہوتی ہے ۔ کان چھوٹے چھوٹے ۔ ٹانگیں چھوٹی لیکن پنجے لمبے ہوتے ہیں ۔ دم بھی لمبی ہوتی ہے ۔ جنگلوں میں رہتے ہیں ۔ دو ہندوستان میں اور ایک چین میں پائی جاتی ہیں ۔ |
| Panhandle | Noun | ایک پین کا دستہ ۔ |
| Panhandled | Verb | بھیک مانگ کر حاصل کیا ۔ |
| Panhandler | Adjective | فقیر ۔ بھکاری ۔ بھیک مانگنا ۔ |