English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pancreatic alba Noun اسہال ، لبلبائی
Pancreatic apoplexy Noun جگر میں شدید تنائو یا دل کے فیل ہو جانے کی صورت پورے لبلبہ میں خون نظر آنا
Pancreatic calculous Noun لبلبہ کی پتھری ، بانقراسی پتھری
Pancreatic cholera Noun متواتر پتلے پانی ۔ پاخنے ۔ نمکے ےیزاب کی کمی وغیرہ سے ہیضہ ہونا
Pancreatic digestion Noun لبلبہ کے رس (جوس) کی وجہ سے عمل انہضام
Pancreatic duct Adjective لبلبے کی نالی ۔
Pancreatic juice Noun عرق لبلبہ۔ یہ حیاتین، نشاستے اور چربی کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
Pancreatic juices Noun لبلبی رس۔
Pancreaticoduodenal Noun لبلبہ اور ڈیوڈینم سے متعلق
Pancreaticoduodenostomy Noun لبلبہ کی نالی کا اصل جگہ کی بجائے ڈیوڈینم میں کسی اور جگہ لگانا
Pancreaticoenterostomy Noun لبلبہ کی نالی کا آنت میں لگانا
Pancreaticogastrostomy Noun لبلبہ کی نالی کو معدہ میں لگانا
Pancreaticojejunostomy Noun لبلبہ کی نالی کا منہ جیجونم میں کھولنا
Pancreaticosplenic Noun لبلبہ اور تلی سے متعلق
Pancreaticosplenic omentum Noun ثرب لبلبہ و طلحال (تلی)
Pancreatictomy Adverb عمل جراحی سے مکمل پتہ یا اس کے کچھ حصہ کا اخراج کرنا بغرض علاج وغیرہ ۔
Pancreatin Noun بانقراسین ۔ لَبلَبَہ سے حاصَل شُدَہ خامرات کا آمَیزَہ جو لَبلَبَہ کی بیماریوں میں مُستَعمَل ہے
Pancreatitis Greek لَبلَبَہ کی سوزَش
Pancreatize Verb شیرہ لوزالمعدہ کے ساتھ مخلوط ۔
Pancreatogenous Noun لبلبہ میں پیدا ہونے والا
Pancreatography Noun لبلبہ کی ریڈیوگرافی
Pancreatoid Noun شبیہ لبلبہ ۔عنق الطحال مانند ۔
Pancreatolith Noun لبلبہ کی پتھری
Pancreatolithectomy Noun پتہ سے پتھری نکالنا
Pancreatolithotomy Noun پتھری نکالنے کے لیے لبلبہ میں براری
Pancreatolysis Noun لبلبہ کی بافتوں کا تباہ ہونا
Pancreatomy Noun لبلبہ شگافی ۔ قطع لوز المعدہ ۔
Pancreatotomy Noun پتے کی نالی کی جراحی ، پتے کی نالی کو انتڑیوں سے ملانے کی خاطر ۔
Pancreatrophic Noun لَبلَبَہ کو تحریک دَینا
Pancreotropic Noun لبلبہ کے لئے کشش رکھنا