polar coordinates – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

قطبی مرتب : یہ شکل میں نقطہ پی پر (وی) اور (کیو) ہیں ۔ کسی پلین میں نقطہ (پی) کی پوزیشن کا مکمل تعین پلین میں منتخب نقطے (او )سے اس کے فاصلے ( آر )سے کیا جاتا ہے اور (او ) میں سے گزرنے والے خط کے ساتھ (پی )اور (او )کو ملانے والا خط جو زاویہ بناتا ہے یعنی زاویہ (کیو )سے مکمل تعین ہوتا ہے ۔ زاویے کو مثبت لیا جاتا ہے جب اسے حوالہ خط سے اینٹی کلاک وائیز ناپا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قطبی مرتب ۔ قطبی منظم ۔

🔹 Roman Urdu