English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poison berry Noun مرگ ماہی ۔
Poison cup Noun زہر کا پیالہ ۔ زہر کا جام ۔
Poison gas Noun زَہريلی گيس ۔ زَہَر آلُود گيس ۔ جَيسے کلورين ۔ فاس جِين ۔
Poison gland Noun زہریلی گلٹی ۔
Poison hemlock Noun زَہريلی شِيکران ۔ ايک بَڑا جَڑی بُوٹِيوں والا پَودا ۔ زَہر آلُود رَس والا پَودا ۔
Poison is drunk out of gold Idiom سونے کے پیالے میں سے لوگ زہر بھی پی لیتے ہیں ۔
Poison ivy Noun سَماق سَمی ۔ لَبلاب سَمی ۔ شَمالی اَمرِيکہ کی ايک بيل ۔ زَہريلی بيل ۔
Poison lvy سماق سمی ۔
Poison nut Noun کچلا نام کے درخت کا بیج جو بہت زہریلا ہو تا ہے
Poison oak Noun سَماق ۔ سَمّی بَلُوط ۔ ايک بيل نُما سَماق ۔ چھُونے پَر زَہرِيلا ہوتا ہے ۔
Poison parsnip Noun جنگلی گاجر
Poison pen
Poison pen letter Noun گُمنام ، زہر ناک تحریر جِس کا مقصد کِسی کو بدنام کرنا ہو ۔
Poison pill Noun خاص طور پر فوری اثر کرنے والے زہر کی گولی ۔
Poison ring Noun حلقہ جس کے زریعہ ہتھیلی تک زہر پھیلا دیا جاتا ہے ۔
Poison sumac Noun زہريلا سُماق ۔ ايک اِنتَہائی زہَر آلُود ۔ دَلدَلوں ميں اُگنے والی جھاڑی ۔ دُودھيا رَس والی جھاڑی ۔
Poison water Noun تسمم آبی ، پانی سے زہر چڑھنا
Poisoned Verb زہر دیا ۔
Poisoned chalice Noun کوئی فریضہ ، اِنعام ، اعزاز جو حاصِل کرنے والے کے لیے اُلٹا عذاب بن جاۓ ۔
Poisoner Noun زہر دينے والا شَخص ۔ قاتِل ۔
Poisoning blood Noun خون میں زہر پھیل جانا ، خون کا زہریلا ہو جانا
Poisoning carbon Noun سمیت کاربن
Poisoning food Noun غذائی تسمم قے جس کے ساتھ اسہال بھی ہو سکتا ہے جو ایسی خوراک کھانے کے نتیجے میں ہوتی ہے جس میں یا تو کیمیائی زہر ہو ، بیکٹیریا کا پیدا کردہ زہر ، بیکٹیریا خود ہوں یا کوئی زہریلی خوراک ہو
Poisonous زہریلا ۔
Poisonously Adverb زَہريلے پَن سے ۔
Poisons act Noun قانون سموم ۔
Poisson bleu Noun ایک قسم کی نیلی مچھلی جو بلی سے مشابہ ہو تی ہے یہ سو پونڈ وزن تک کی ہوتی ہے ۔
Poisson distribution Noun مُحتاط ، مُناسب تعدّدی تقسیم جِس کے ذریعے محدود مُدّت کے اندر ظہور میں آنے والے امکانات دریافت ہوتے ہیں ۔
Poisson s ratio Noun نسبت پوئسن ۔ تناسب پوئسن ۔
Poivilocytosis Adjective خون کے سرخ ذرات میں تبدیلیاں واقع ہونے کا عمل ۔