English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pointed butt axe Noun نوکیلے کندے والی کلہاڑی ۔
Pointed to اشارہ کرنا ۔
Pointedly Adverb صاف طَور پَر ۔ چُبھتے ہُوے اَنداز ميں ۔ تِيکھے اَنداز ميں ۔
Pointedness Noun نکِيلا پَن ۔ صَراحَت ۔ تِيکھا پَن ۔ تيز دھار پَن ۔
Pointer Noun نَقشَہ نُما ۔ نُمائِندہ ۔ کوئی اِشارہ کرنے والی چِيز ۔ شِکاری کُتّا جو سُونگھ کر سِمت مَعلُوم کرتا ہے ۔ کھوجی کُتّا ۔ سوراغ رَساں کُتّا ۔
Pointillage Noun انگلی کے پوروں سے مالش کرنا
Pointillism Noun تَقابلی ۔ مُصَوّری ۔ مُصَوّری کا ايک طَريقَہ ۔ رَنگوں اور نُقطوں کو بُندکِيوں کی صُورَت ميں لَگا کر نُورِيَت پَيدا کرنا ۔
Pointillist Noun مُصَوّری کا ماہر ۔ ہيرو کار ۔
Pointillistic Adjective ايسے طَرزِ مُصَوّری کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
Pointing Noun اینٹوں کی چنائی میں مسالے یا سیمنٹ سے درز بندی ۔ درز بندی کا عمل ۔
Pointless Adjective بے معنی ۔
Pointlessly Adverb بے لُطفی سے ۔ بے مَعنی طَور پَر ۔ بے مَقصَد طَور پَر ۔
Pointlessness Noun بے لُطفی ۔ کندی ۔ بے مَعنی پَن ۔
Points at issue Noun امور تصفیہ طلب ۔
Points blood Noun نقاط الدم
Points defects نکاتی نقائص ۔ قلموں میں پائے جانے والے نقائص جو آیونز کی بے ترتیبی یا عدم موجودگی کی وجہ سے اُبھرتے ہیں۔ ایک قسم کا نقص ایک کاشن پر مشتمل ہوتا ہے جواپنی اصل جگہ سے منتقل ہو کر شبکہ کے مقامات کے درمیان چلا جاتا ہے ۔ دوسری قسم میں نکاتی نقص دو خالی جگہوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ خالی جگہیں ایک آیون اور ایک کاشن کی ہوتی ہیں ۔ یہ نکاتی نقائص قلم کی تناسی کیمیا میں تبدیلی نہیں لاتی ۔
Points of similarity Noun امور مشابہت ۔
Points of the compass Noun قبط نما کے بتیس نقطے ۔
Pointsman Noun ریلوے لائنوں کے ایک دوسرے سے مِلنے یا پٹری کے مُقامات کا نِگراں ، نُقطہ تقاطع کا نِگراں ۔
Pointy Adjective نوکدار ۔ تيز نُقطَہ ۔ نوکِيلا ۔
Poise Noun, Verb وزن کرنا ۔ تولنا جانچنا ۔ سر کو کسی خاص انداز سے مجھکانا ۔ وزن کا برابر ہونا ۔ توازن ۔ طبیعت کا سکون ۔
Poised Verb تکلیف دی ۔
Poisen زہر ۔
Poiseuille law of
Poision oak سمی بلوط ۔
Poisions ratio
Poison Noun رسٹا کس اور اس کے خاندان کے پودوں کے ساتھ ننکی جلد لگنے سے پیدا ہونے والی خارش
Poison act Noun قانون سموم ۔
Poison ash Noun سمی سماق ۔
Poison bean Noun زہريلی پھَلی ۔ ايک جھَاڑی جو زَہريلے بِيج پَيدا کرتی ہے ۔ زَہريلے پَودے کا بِيج ۔