English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pancarditis Greek وَرمِ ہَمَہ قَلب ۔ تَمام قَلبی ساختوں کی سوزِش
Panceas Noun زبان کی شکل کی غدود والی ساخت جو زبر شکم عقبی جانب واقع ہوتا ہے ۔
Pancenonosus Noun مرض وبائی
Pancenus Noun وباء
Panch پنچ ۔
Panchayat Noun پنچایت ۔ دیہی شوریٰ ۔
Panchen lama Noun تبّتی لاما ۔ دلائی لاما کے بعد سب سے افضل پیشوا ۔
Panchromatic Adjective جو طیف کے ساتوں بصری رنگوں کے لیے حسّاس ہو ۔
Panchromatic film Noun ہمہ رنگی فلم ۔ تمام رنگی فلم ۔
Panchromatic film photographic film sensitive throughout the visible range Phrase پینکرومیٹک فلم ، ایسی فوٹوگرافک پلیٹ جو دکھائی دینے والی روشنی کے لیے انتہائی حساس ہوتی ہے ۔
Panchromatic sensitization ہمہ رنگی حساسیت ۔ فوٹو گرافک سلور ھیلائیڈز ایملشن کو حساس رنگوں کے اضافے سے مکمل طور پر قابل دید طیف کے لیے مزید حساس بنانے کا عمل ۔
Panchromic Noun تمام رنگی ۔
Panchway Noun ایک ہلکی کشتی جو بنگال کے دریا وں میں چلتی ہے ۔
Panclastite Noun مختلف مرکبات سے بنا ہوا ایک دھماکہ خیزیا بھک سے اڑ جانے والا مادہ ۔
Pancolpate Adjective پینکول پیٹ ۔ پولن جس کے بہت سے مہیل ہوتے ہیں ۔
Pancratiastic Adjective کشتی گیری ومکابازی کایا اس سے متعلق ۔
Pancratic Adjective ہمہ داﺅ کُشتی سے متعلق ۔
Pancratic glass Noun ہمہ بین شیشہ ۔
Pancratin Noun لبلبہ میں بننے والا سیال مادہ
Pancratist Noun کُشتی لڑنے والا ۔ پہلوان ۔
Pancratium Noun کشتی کا مقابلہ ۔ ہمہ داﺅ کشتی ۔
Pancrdatitis Adjective پتے لبلبے کی سوزش ۔
Pancreas پتہ ۔
Pancreas a vertebrate organ lying near the liver with a wide range of functions Phrase پینکریز ، ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں میں جگر کے قریب پایا جانے والا ایک عضو ۔
Pancreas divisum Adjective پتے کی پیدائش بے قاعدگی جس سے وہ دو حصوں میں منقسم ہوتا ہے ۔
Pancreat o
Pancreatalgia Adjective درد لبلبہ ۔
Pancreatectomy Greek لَبلَبَہ بَراری ۔ پُورا لَبلَبَہ یا اِس کا کوئی حِصَّہ کاٹنا
Pancreatic Adjective لبلبے سے متعلق ۔
Pancreatic adrenal Noun لبلبی ذیا بیطں