English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Point of sale Noun وصفی کی صورت میں خوردہ فروشی کی جگہ ۔ دوکان وغیرہ ۔
Point of sale advertising Noun اشتہار جاۓ فروخت ۔
Point of sale com Adjective سیل ڈپو ۔
Point of satiety Adjective نقطہ تسکین ۔
Point of saturation Noun نقطہ سیری ۔
Point of support Noun سہارے کا نقطہ ۔
Point of suspension Noun نقطہ تعلیق ۔
Point of sword Noun تلوار کی نوک
Point of the compass Noun جہات قطب نما ۔
Point of view Noun نقطہ خیال نقطہ نظر زاویہ نگاہ ۔
Point of war Noun وہ نغمہ جو باجے سے علامت کے طور پر بجایا جائے کہ جنگ کا موضوع شروع ہوگا ۔
Point out Verb نشاندہی کرنا ۔
Point plate Noun نقطوں کی پلیٹ ۔
Point pressure Noun ہڈی کا ایسا مقام جس پر شریان گزرتی ہے اور اس پر دباﺅ ڈال کر جریان خون کو روکا جا سکتا ہے
Point source of light Noun نقطہ مبداء نور ۔
Point source the Phrase نقطہ مبداء نور : روشنی کے منبع کا نظریاتی تصور جس میں تمام روشنی ایک واحد نقطہ سے خارج ہوتی ہے ۔
Point system Noun نَقاتی نِظام ۔ طباعَتی ٹائپ کے سائزوں کی دَرجَہ بَندی ۔ اَندھوں کے لِيے چھاپنے کا کوئی نِظام ۔
Point the finger at Verb کسی کو قصور وار ٹھہرانا یا الزام دینا ۔
Point the way Verb سمت بتانا ۔ راستہ بتانا ۔ سمت کی نشاندہی کرنا ۔
Point to Verb کسی چیز کا ذکر یا اشارہ کرنا ۔
Point to point
Point to point corresponcence Noun حرف بہ حرف مطابقت ۔
Point to pointer
Point to the مطلب کا ۔ متعلقہ ۔
Point up Verb کسی چیز کو زیادہ اہم یا قابل توجہ بنانا ۔
Point vaccine Noun چیچک کا رسوئی ، ویکسین لگانے والی سوئی
Pointal Noun راج کھم ۔
Pointe Noun سَنگَت ناچ ميں ايک حَرکَت ۔ پاوں کے اَنگُوٹھوں کی نوک پر کِيا جانے والا ناچ ۔
Pointed Adjective تیز ۔ نوکیلا ۔ پھرتیلا ۔
Pointed bistoury probe Noun گول سر کا نشتر