English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Point duty Noun چوراہے یا کِسی اور مقام پر کھڑے ہوۓ پولیس کے جوان کی ڈیوٹی ۔
Point ed
Point far Noun نقطہ بعید
Point fixation of complement Noun نقطہ تثیست
Point focal Noun نقطہ ماسکہ
Point for point Idiom ہر لحاظ سے برابر ہونا ۔
Point freezing Noun نقطہ انجماد
Point group نکاتی گروہ ۔ تشاکل عناصر کا ایک سیٹ جو ایک اکلوتے نکتہ سے گُزرے ۔
Point handle Noun لیور یا بیرم جس کے زریعہ ریل کی پٹری بدلی جاتی ہے ۔
Point lace Noun پَوائنٹ ليس ۔
Point less Adjective بے مَعنی ۔ جِس ميں کوئی نُقطَہ نہ ہو ۔ بَکواس ۔ حَصُول سے خالی ۔ بے مَقصَد ۔
Point melting Noun درجہ پگھلاﺅ
Point not at others spots with a foul finger
Point of action Noun نقطہ عمل ۔
Point of appui Noun, Adjective صف بندی کا مقام ۔ وہ مقررہ مقام جہاں فوجیں صف بندی شروع کریں ۔
Point of articulation Noun مقام تلفظ ۔
Point of contact Noun نقطہ مس ۔ نقطہ لمس ۔
Point of control Noun نقطہ قابو ۔
Point of core Noun نقطہ قلب ۔
Point of honor Noun عِزّت کا مَسئلہ ۔ کوئی ايسا مَسئلہ جو کِسی کی عِزّت يا شَہريَت پَر اثَر اَنداز ہو ۔
Point of honour Noun عزت کا مسؑلہ کوئی ایسا معاملہ جو کسی شخص کی شہرت یا عزت پر اثر انداز ہوتا ہو ۔
Point of instersection Noun نقطہ تقاطع ۔
Point of law نکتہ قانونی ۔
Point of no return Noun وہ مرحلہ جہاں سے پیچھے پلٹنا ممکن نہ ہو یا آگے بڑھنے ہی میں بھلائی ہو ۔
Point of order Idiom اصول کا سوال ۔
Point of osculation نقطہ لثم ۔
Point of point Adjective خط مستقیم میں سے ایک نقطے سے دوسرے نقطے یا ایک مقام سے دوسرے مقام تک بنا ہوا ۔
Point of purchase advertising Noun اشتہار جاۓ خرید ۔
Point of regard Noun نقطہ نظر ۔
Point of return Noun وہ منزل یا مقام جہاں سے لوٹ کر آنا ممکن نہ ہو ۔