English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poil Noun راس ۔ نَقَر ۔ کس ۔ ووٹ ۔ رائے ۔
Poilu Noun دَڑھَپَل ۔ ايک اِصلاح ۔ داڑھی کو بَڑھنے دينے کا عمَل ۔
Poimenice Noun پادریو ں سے متعلق علم ۔ پادریات ۔
Poina d appud Noun نقطہ انکار ۔ انحصار ۔ پایہ ۔
Poinciana Noun گُلِ طاوس ۔ گرَم عِلاقوں کا سَجاوَٹی درَخت ۔ پھَلِيوں کے خاندان کا درَخت ۔ پھُولوں والی ايک باڑ ۔ بَڑے بَڑے گُلنار پھُولوں والا درَخت ۔
Poinciana coriaria Noun سماق امریکہ ، دیوی دیوی
Poinciana elata Noun سنکا سلا ، سنکا سورا
Poinciana pulcher Noun گل طرہ ، کرشنا چوپرا ، چھوٹا گل مہر ، باتنگ
Poinciana regia Noun گل مہر ، سکھودری ، گل پری
Poind Noun, Verb قرق کرنا ۔ ضبط کرنا ۔ قرقی ۔ ضبطی ۔ گھیرا ہوا جانور یا قبضہ میں لی ہوئی املاک ۔
Poino phobia Phrase سزا کا خوف
Poinsettia Noun موسَمِ سَرما ميں پھُول دينے والی ايک چھوٹی جھاڑی ۔ کرِسمِس کے لِيے اُگائے جانے والے پھُولوں والی جھا ڑی ۔ گُلابی اور سَفيد پھُولوں والی جھاڑی ۔
Point Noun نوک ۔ سرا ۔ نقطہ ۔ علامت ۔ بات ۔ مسلہ ۔ معاملے کا موضوع ۔ اہم بات ۔ ( فوج ) چوٹی سی ہر اول جماعت ۔ پال باندھے کی چھوٹی رسیاں۔
Point alveolar Noun جویفی نقطہ
Point angle Noun تین چیزوں کا اتصالی زاویہ دانت کی تین سطحوں کے ملنے کا زاویہ یا دانت کے تین جوفوں کے ملنے کا زاویہ
Point at infinity Noun لامتناہی پر نقطہ ۔
Point at issue مسئلہ ۔
Point biserial correlation Noun نقطئی دو سلسلی ہم رشتگی ۔
Point blank صاف صاف ۔
Point blank صاف صاف ۔
Point blank distance Noun وہ فا صلہ جہاں تک کسی نشانے پر بندوق وغیرہ سے افقی طور پر مار کی جا سکتی ہو ۔
Point blank fire Noun براہ راست داغی گولی ۔
Point circle Noun نقطہ دائرہ ۔ صفر دائرہ ۔
Point constable Noun سپاہی جو شارع عام پر گاڑیوں کی آمدو رفت کو در ست رکھنے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے ۔
Point count Noun پَوائنٹ شُمار ۔ اُونچے پَتّوں کے لِيے نَمبَر مُتعَيّن کر کے پَتّوں کی بانٹ کا اَندازہ لَگانے کا نِظام ۔ شُمار کِيے ہُوے نَمبَروں کی کُل تَعداد ۔
Point d alencon Noun مختلف جھالروں کے نام ۔
Point d arret Noun وہ نقطہ جس پر کوئی انحنا اچانک رک جا تی ہے ۔
Point dappui
Point device Adverb بلکل ٹھیک ٹھیک ۔ ہر طرح مکمل طور پر ۔
Point device Adverb بلکل ٹھیک ٹھیک ۔ ہر طرح مکمل طور پر ۔