English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Poeumonitis | Adjective | پھیپھڑے کے بافتوں کی سوجن ۔ |
| Pogey | Noun | حَکُومَت کی دی ہُوئی کوئی بھی اَمداد ۔ خَيرات کَفالَت کے ساتھ ۔ بے روز گاری کا بِيمَہ ۔ |
| Poggy | Noun | قطب شمالی کی چھوٹی وہیل مچھلی جسے وہیل کا بچہ سمجھا جاتا ہے |
| Pogo | Noun | کمانی دار لکڑی جِس کے نیچے کی طرف پاوٴں ٹکانے کی جگہ ہوتی ہے اور اس پر بچے اچھلتے ہیں ۔ |
| Pogonia | Noun | پوگونِيا گُلاب ۔ ايک شَمالی اَمريکی آرچَڈ ۔ دَلدلوں اور پُر آب مَر غُزاروں کا پَودا ۔ جِس ميں واحَد گُلابی رَنگ کا پھُول ہوتا ہے ۔ ناگ پھَنی جِنس کا پَودا ۔ |
| Pogoniasis | Adjective | غیر معمولی طور پر سخت بالوں کا اگنا خاص کر عورتوں میں ۔ |
| Pogonion | Noun | چاہ زنخداں ، ٹھوڑی کے درمیان کا گڑھا |
| Pogonip | Noun | ايک بھاری کہرا ۔ جِس ميں برَف کی قَلميں ہوتی ہيں ۔ جو پَہاڑوں کی وادِيوں ميں تَشکِيل پاتا ہے ۔ |
| Pogostick | Noun | اُچھَل بانس ۔ ايک قِسَم کا بانس ۔ بَلّی ۔ جِس ميں مَضبُوط اَسپرِنگ لَگے ہوتے ہيں ۔ اِس کے ذَرِيعے چھَلانگيں لگائی جاتی ہيں ۔ |
| Pogrom | Noun | ايک مُنَظّم قَتلِ عام ۔ کِسی اَقلِيّت کے لوگوں پَر حَملَہ ۔ يَہُودِيوں کے خَلاف حَملَہ ۔ |
| Pogy | Noun | کھاد مَچھلی ۔ ہيرَنگ کی قِسَم کی مَچھلی ۔ جو کھاد کے کام آتی ہے ۔ اور اِس سے ايک قِيمتی تيل بھی نَکلتا ہے ۔ |
| Poi | Noun | پوئی ہَوائی کا ايک کھانا ۔ جِسے لوف ، تارو کی جَڑ سے بَنايا جاتا ہے ۔ اِسے بھُون کر ۔ کُوٹ کر ۔ نَمَک لگا کر ۔ اُبال کر بَنايا جاتا ہے ۔ |
| Poiesis | Noun | بنانا (کلمہ وصل) |
| Poietic | Noun | بنانے والا |
| Poignancy | Noun | شِدَّت ۔ تيزی ۔ تَکلِيف دہی ۔ |
| Poignant | تلخ ذائقہ ، سخت ۔ | |
| Poignant hunger | Noun | تیز بھوک ۔ اشتہائے شدید ۔ |
| Poignant regret | Noun | سخت افسوس ۔ |
| Poignant sarcasm | Adjective | چبھتا ہوا طنز ۔ |
| Poignantly | Adverb | تلخی سے ۔ تیزی سے ۔ شدید طور پر ۔ |
| Poikil o | — | — |
| Poikiloblast | Noun | ہڈی کے گودے میں پایا جانے والا مرکزی والا ناقص سرخ خونی خلیہ |
| Poikilocyte | Noun | فاسد خلیہ خون |
| Poikilocytosis | Noun | گونا گوں خلیات ۔ خون میں فاسد خلیات کی موجودگی ۔ |
| Poikiloderma | Noun | جلد کا تانبا کے رنگ کے دھبوں والا ہو جانا |
| Poikilonomy | Noun | ایک ہی چیز کے لئے مختلف ناموں کا استعمال |
| Poikilotherm | Noun | ٹھنڈے خون والا جانور جو اپنی جِسمانی حرارت کو متوازن رکھنے کے لیے دُوسرے ذرائع کام میں لاتا ہے جیسے دھوپ سینکنا یا بل میں گھسنا ۔ |
| Poikilothermalpolkilothermic | — | — |
| Poikilothermic | Adjective | پوئی کیلو تھرمک ۔ مختلف درجہ حرارت رکھنے والے سرد خون ۔ انہیں اپنے اندرونی درجہ حرارت پر کوئی کنٹرول نہیں ہوتا ۔ مچھلیاں ۔ رینگنے والے جاندار اور کیچوے وغیرہ ۔ |
| Poikilothermism | Noun | مُختَلِف حَرارتی ۔ سَرد خُون ہونے کی کيفِيَت ۔ |