English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Poem نظم ۔
Poematic Adjective نظموں سے متعلق ۔
Poenalis Adjective سزا دینا ۔ تعزیر لاگو کرنا ۔
Poephagous Adjective گھاس یا جڑی بوٹی کھانے والا ۔
Poesy فن شاعری ، مجموعہ ۔
Poet Noun شاعِر ۔ نَظم نِگار ۔ کوی ۔ وہ شَخص جو شِعر کہتا ہے ۔ زبَر دَست تخَيّلی قُوّت سے فَيض ياب ہونے والا شَخص ۔
Poet laureate Noun مَلکُ الشِعرا ۔ وہ شاعِر جِسکو بَرتانوی شاہی خاندان کا ايک تَنخَواہ دار ، تا حَيات اعزازی رُکَن مُقَرّر کِيا جاتا ہے ۔
Poet s corner Noun کنج شعرا ۔ گوشہ وشعرا ۔
Poetaster Noun اَدنٰی شاعِر ۔ کَچّا شاعِر ۔ مَتشاعِر ۔ ناقَص شاعِر ۔ ہونے والا شاعِر ۔
Poetaz narcissus Noun گل نر گس کی ایک قسم ۔
Poetess Noun شاعِرہ ۔ شاعِری کرنے والی خاتُون ۔ خاتُون شاعِرہ ۔
Poetic genius Noun شعری تخلیقی قوت ۔ شاعرانہ صلاحیت ۔
Poetic justice Idiom خیال سزا اور انعام کا تصور ۔
Poetic licence Noun شاعرانہ تصرف یا تجاوز جو فن کی رعایت سے ناقابل گرفت ہو ۔
Poetic license Noun ضَرُورَت شَعری ۔ تصَرّف شاعِرانہ ۔ کوئی مَطلُوبَہ اَثَر پَيدا کرنے کے لِيے کِسی شاعِر مُصَنّف يا فَنکار کا قاعدے رَسم و رَوايات سے اِنحَراف ۔
Poetic prose شاعرانہ نثر ۔
Poetical Adjective شاعرانہ ۔ شاعری سے متعلق ۔
Poetical competition Phrase شاعری کا مقابلہ ۔
Poetical justice Noun جزا و سزا دینے کے بارےمیں مثالی انصاف ۔
Poetical licince Noun تصرف شعرانہ ۔
Poetical works Noun کلیات ۔ دیوان ۔ مجموعہ ۔
Poetically Adverb شاعرانہ انداز میں ۔
Poeticize Verb شاعرانہ رنگ چڑ ھانا ۔
Poeticized Verb شاعرانہ رنگ چڑھایا ۔
Poeticjustice
Poeticpoetical
Poetics فن تنقید ، شعریات ۔
Poetize Verb شاعری کرنا ۔ شعر کہنا ۔ شاعِرانَہ اَنداز ميں اِظہار ِخَيال کرنا ۔ شاعِرانَہ اَنداز دينا ۔ شاعِرانَہ رَنگ دينا ۔
Poetry شاعری ۔
Poets corner