English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Podogyniam Noun حامل تخمک ڈنٹھل ۔ مادہ بردار ۔
Podophthalmic Adjective پا چشمہ ۔
Podophylli indicae Noun پاپڑہ ، ہندی
Podophylli indicae rhizome Noun بن ککڑی
Podophyllin Noun لکھمی ۔ اس جنس کی جڑ سے حاصل کيا گيا ايک رال ۔ (گُوند )
Podophyllous Adjective برگ نما حرکی اعضا ءیا پاوں رکھنے والا ۔
Podophyllous tissue Noun گھوڑے کے تلوے میں برگ نما عرقی پرتوں سے بنی ہو۴ی نسیجی پرت ۔
Podophyllum Noun بن ککڑی
Podophyllum emodi Noun پاپڑہ ہندی ، بن ککڑی ، بنکا کرلی
Podopompholyx Noun ایک مرض جس میں پائوں پر مہین دانے نکل آتے ہیں ۔
Podopthalmate Adjective پا چشمہ ۔ جس کی آنکھ پاوں کے سرے پر ہو ۔
Podopthalmia Noun پا چشمہ قشریوں سے متعلق ۔
Podopthalmian Adjective پا چشمہ قشر یوں سے متعلق ۔
Podosomata Noun پا جسمہ ۔ بحری مکڑا جس کا جسم نہایت مختصر اور پاعں بہت بڑے ہو تے ہیں ۔
Podosperm Noun تخم کی ڈنٹی یا ڈنٹھل ۔
Podostemon Noun دریائی نرائی
Podotheca Noun پرند یا رینگنے والے جا نور کے پاوں کا فلس دار غلاف ۔
Podothecal Adjective پرند یا رینگنے والے حیوان کے پاوں کے فلس دار غلاف کے متعلق ۔
Podoyhylum Verb قوی جلاب آور دوا ۔
Podunk Noun کوئی چھوٹا قَصبَہ ۔ گاوں ۔ جِسے پَسماندہ ۔ بيکار ۔ اور غَير اہَم سَمجھا جاتا ہے ۔
Poduran Adjective پادمہ جنس کے کیڑوں کا یا ان سے متعلق ۔
Poduridae Adjective پاڈوریڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔ سر جبڑے سے چھوٹا ۔ جبرے کے ساتھ ڈاڑھ نما پلیٹ ہوتی ہے ۔ آٹھ چشم حشرہ دونوں طرف ہوتی ہیں ۔
Podwer flask
Podwer mill
Podwer room
Podzol podsol
Podzolicpodsolic
Podzolizationpodsolization
Podzolize Verb, Interjection رسنا ۔ سرایت کرنا ۔ بہنا ۔
Poecilopod Noun قسم کا قشریہ جس کے اعضا مختلف الشکل اور مختلف الفعل ہوتے ہیں ۔