English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Podagra gout Noun پیر کا نقرس
Podagral Adjective پاﺅں کے گھنٹیے سے متعلق ۔ نقرسی ۔
Podagric Noun مریض نقرس
Podalgia Adjective پیروں کا درد ۔
Podalic Noun قدمی
Podalic verruca Noun بغیر بیرونی مدد کے خود اختیاری طور پر بچے کا درست آنا
Podargidac Noun مشرقی پرندوں کا ایک خاندان ۔
Podarthral Adjective پرند کے ٹخنے سے متعلق ۔
Podarthritis Noun ورم مفاصل پا ۔ پاوں کے جوڑوں کا ورم ۔
Podarthrum Noun پرند کا ٹخنہ ۔
Podded Adjective پھلیوں سے پُر ۔ پھلیوں والا ۔
Podencephalus Noun عجیب الخلقت جس کا دماغ کھوپڑی سے باہر ہو
Podesta Noun قُرُونِ وُسطٰی کی اَطالوی جَمہُورِيَتوں کے بَڑے مَجِسٹريٹ ۔ شَہری مَجِسٹريٹ ۔
Podge Noun چھوٹا اور موٹا آدمی ۔ فربہ اندام ۔
Podgy Adjective پستہ قد اور موٹا ۔
Podiatary Adjective پائوں کا درد ۔
Podiatrist Noun وہ شخص جو انسان کے خراب پائوں کی تشخیص اور علاج کرتا ہے ۔
Podiatristchiro podist
Podiatry Noun مُعالجَہ ۔ اِمراضِيات ۔
Podical plates Noun کفلی پلیٹ ۔
Podite Noun پاقَشَرِيَہ ۔ مُفصِل پاياں کے اَنگ کا حِصّہ ۔ پاوں کا حِصّہ ۔
Podium Noun چَبُوترا ۔ بَنچوں کا سِلسِلہ ۔ عَمَارَت کی کُرسی ۔ ايک چھوٹا بُلَند چبُوترا ۔ بُلَند مَقام ۔ اُونچا چَبُوترا ۔
Podo phobia Phrase پاوٴں کا خوف
Podobromidrosis Noun پاﺅں سے بدبودار پسینہ آنا
Podocarpous Adjective غصنہ ثمرہ ۔ ڈنٹھل پھلا ۔
Podocephalous Adjective جس کے لمبے ڈنٹھل پر پھولوں کا گچھا ہو ۔
Pododynamometer Noun ٹانگ کے عضلات کی قوت معلوم کرنے والا آلہ
Pododynia Noun پیر کا درد ۔ پاوءں میں محسوس ہونے والی تکلیف ۔
Pododyniapodalgia
Podogona Noun پاتنا سلان ۔ جن کا تناسل پاوں کے زریعے ہوتا ہے ۔