English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pocket mouse Noun موش خُرد ۔ مُتعَدّد اَقسام کے چھوٹے چُوہے ۔
Pocket pistol Noun جیبی پستول ۔ شراب کی چھوٹی بوتل ۔
Pocket plaintiff نمائشی مدعی ۔
Pocket sheriff Noun انگریز شیرف جسے پہلے بادشاہ نامزد کیا کرتا تھا ۔
Pocket veto Noun جيبی ويٹو ۔ اِستحقاقی ويٹو ۔ قانُون کو رَد کرنے کا اِنحَرافی حَق ۔
Pocketbook Noun ذاتی یاد داشت کی کتاب یا کاپی ۔ کتابی شکل کا بٹوہ ۔ دستی بٹوہ یا تھیلا ۔
Pocketed Verb جیب میں ڈالا ۔
Pocketful Noun جتنا جیب میں آسکے ۔ جیب بھر کر ۔
Pocketless Adjective بغیر جیب کے ۔ بے کھیسہ ۔
Pockmark Noun داغ آبلہ ۔ کوئی نِشان يا داغ ۔ جِلد پَر چِيچَک کے مَرض کا داغ ۔
Pockmarked Adjective نشانوں یا داغوں سے ڈھکا ہوا ۔
Pockmarks Adjective چیچک کا نشان ۔
Pockpitted Adjective چیچک کے داغوں سے بھرا ہوا ۔ چیچک ذدہ ۔
Pocky Adjective چیچک کا مریض ۔ چیچک زدہ ۔
Poco Adverb آہستہ ۔ کَم کَم ۔ تھوڑا ۔ کِسی قَدَر ۔ مَعمُولی ۔
Poco a poco Adverb تھوڑا تھوڑا سا ۔ آہستہ آہستہ ۔ کم کم ۔
Poco apoco Adverb تھوڑا تھوڑا ۔ دَرجَہ بدَرجَہ ۔ مَرحلَہ وار ۔ ہولے ہولے ۔
Poco curante Adjective بے پروا ۔ دلچسپی نہ رکھنے والا ۔
Pococurante Noun, Adjective بے پروا ۔ بے التفات ۔ دلچسپی نہ لینے والا ۔
Pocosin Noun ساحَلی عَلاقوں ميں دَلدَلی زَمِين کا قِطعہ ۔ تاريک جَگہ ۔
Poculiform Adjective پیالہ نما ۔ فنجان ۔
Pod Verb پھلیاں آنا ( پودے پر ) ۔
Pod agra Noun نَقرَس ۔ نَقرَس پا ۔ پاوں کی گٹھِيا ۔
Pod bit Noun سوراخ کرنے کا اوزار جو برمے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ برمے کی آنی
Pod like Adjective پھَلی نُما ۔ پھَلی جَيسا ۔ مَٹَر کی طرَح ۔
Pod o
Pod papper Noun سرخ مرچ
Pod peper Noun لال مرچ ۔
Podagorous Noun نقرسی
Podagra Noun نقرس خصوصاً پاوٴں کے انگوٹھے کا ۔