English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pocilocytosis Noun خون میں غیر معمولی شکل کے ذرات کی موجودگی
Pocilonymy Noun ایک مضمون میں ایک چیز کے لئے مختلف نام اختیار کرنا
Pock Noun پھِنسی ۔ دانہ ۔ آبلہ ۔ چِيچَک دانہ ۔ جِلد پَر اُبھرا ہُوا چھالا ۔
Pock broken Noun چیچک زدہ ۔ آبلو ں یا چھالوں سے داغ داغ یا داغ دار ۔
Pock hole Noun چیچک کا داغ ۔ کسی زخم یا چھالے کا داغ ۔
Pock lymph Noun گائے کے چیچک دانو ں کا پانی جو چیچک کے ٹیکے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Pock marked Adjective داغ دار ۔ نِشان دار ۔ چِيچَک کے مَرض کی وَجَہ سے داغ دار ۔
Pock marked Adjective داغ دار ۔ نِشان دار ۔ چِيچَک کے مَرض کی وَجَہ سے داغ دار ۔
Pock pudding Noun پیٹو ۔ بندہ شکم ۔ مو ٹا تازہ آدمی ۔
Pocked Adjective سوراخوں یا نشانوں سے ڈھکا ہوا ۔
Pocker faced Noun جَذبات سے عاری چہرے والا ۔
Pocket Noun جیب روپیہ پیسہ یا چھوٹی موٹی چیزیں رکھنے کے لیے کپڑے کا کیسہ ۔
Pocket air bubble Noun ہوائی جیب (کیسہ)
Pocket an insult affront etc Idiom بیستی برداشت کرنا ۔
Pocket battleship Noun ايک جَنگی جَہاز ۔ چھوٹا جَنگی جَہاز ۔ جو بہَت مَسَلّح مَگر دَرمِيانی وَزَن کا ہو ۔
Pocket billiards Noun بِلِيئرڈ گيم کے مُتعَلِق ۔
Pocket book Noun کتابچَہ ۔ جيبی کِتاب ۔ ڈائری ۔
Pocket book Noun کتابچَہ ۔ جيبی کِتاب ۔ ڈائری ۔
Pocket borough Noun ضِلع وغیرہ جہاں انتخابات پر کِسی ایک شخص یا خاندان کا قابو ہو ۔
Pocket brough Noun جيبی حَلقَہ ۔ ايک سياسی ضِلع جو کِسی مَحدُود گروہ کے زير اِنتظام ہو ۔
Pocket calculator Adjective جیبی حساب کار مشین ۔
Pocket chronometer Noun جیبی وقت پیما ۔
Pocket defendant نمائشی مد عاعلیہ ۔
Pocket deposit Noun پیوندی ذخیرہ ۔
Pocket edition Noun جيبی کِتاب ۔ جيب ميں رَکھنے والی چھوٹی کِتاب ۔
Pocket ful Noun جيب بھَر ۔ اِتنے حُجَم کا کہ جيب ميں لے جايا جا سَکے ۔
Pocket glass
Pocket knife Noun جيبی چاقُو ۔ ايک چاقُو جِسکے ايک سے زائد پھَل ايک دَستَہ کے اَندّر تہ ہو جاتے ہوں ۔ اور آسانی سے جيب ميں رَکھا جا سَکے ۔
Pocket money Adjective جیب خرچ روپیہ پیسہ جو معمولی رواں اخراجات کے لیے استعمال ہو سکتا ہو ۔
Pocket money Adjective جیب خرچ روپیہ پیسہ جو معمولی رواں اخراجات کے لیے استعمال ہو سکتا ہو ۔