English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pnictogens | نِکٹوجینز ۔ نِکو جینز کا ایک اور نام اس سے مراد گروپ چار IV میں پائے جانے والے عناصر ان کے خدوخال انواع کی موجودگی میں متعین ہوتے ہیں ۔ | |
| Pnicum italicum | Noun | نباتات ۔ کنگنی ۔ |
| Pnigero phobia | Phrase | سلگنے کا خوف |
| Pnp transistor | Noun | پی این پی ٹرانز سٹر ۔ ہائی پولر ٹرانزسٹر کی ایک ایسی قسم جس میں این ٹائپ میٹریل کی بیس ایک ایمیٹر اور ٹائپ میتریل کے کولیکٹر کے مابین سیندوچ بن جاتی ہے ۔ |
| Pnuema | Noun | حیاتی روح یا جوہر ۔ دم زندگی ۔ روح القدس ۔ |
| Pnuematic | Adjective | ہوا کا ۔ ہوائی ۔ ہوا کے ذریعے عمل کرنے والا ۔ |
| Pnuematic drill | Noun | ایک بڑا مضبوط اوزار جو ہوا کے دباﺅ سے کام کرتا ہے اور سخت چیزوں کو توڑنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Pnuematic tyre | Adjective | ہوا بھرا ہُوا ٹائر ۔ ہوا دار ٹائر ۔ |
| Pnuematicity | Noun | ہوا دار ۔ ہوا دار ہونے کی کیفیت ۔ |
| Pnuematics | Noun | گیسوں کا علم ۔ ہوا کی گیسوں کا مطالعہ ۔ علم الہوا ۔ |
| Pnuemato | Prefix | سانس کا ۔ روح کے معنوں میں دم ۔ ہوا ۔ |
| Pnuematology | Noun | نظریہ روحانیات ۔ روحیت ۔ علم ارواح ۔ |
| Pnuematophore | Noun | ہوا بردار ۔ ہوا جڑ ۔ |
| Pnuemonia | Noun | ایک یا دونوں پھیپھڑوں کا ورم ۔ نمونیہ ۔ پھیپھڑوں کی سوزش ۔ |
| Pnuemonic | Adjective | نمونیے سے متعلق ۔ |
| Pnuemonitis | Noun | نمونیا ۔ ذات الریہ ۔ پھیپھڑوں کی سوزش ۔ |
| Po | پولونیئم ۔ | |
| Po faced | — | — |
| Poa cynosuroids | Noun | دابھ |
| Poaceae | Noun | علفیہ ۔ گیاہیہ ۔ |
| Poaceous | Adjective | علفی ۔ گیاہی ۔ |
| Poach | Noun | ايک ِقسَم کا کُتّا ۔ |
| Poached | Verb | بھونکا چھیدا ۔ |
| Poacher | Noun | اَنڈے پَکانے والا بَرتَن ۔ |
| Poacher turned gamekeeper | Noun | وہ شخص جو پہلے مجرم تھا اور اب جرائم کو روکنے کا ذمہ دار ہے ۔ |
| Poachiness | Noun | دلدلی ہونا ۔ مسام دار ہونا ۔ |
| Poaching | Noun | ناجائز طور پر شکار ۔ غیر قانونی شکار ۔ |
| Poachy | Adjective | گیلا اور نم آلود ۔ مرطوب ۔ تر ۔ |
| Pochard | Noun | سُرخ سَر بَطخ ۔ قَديم بَحری بَطَخ ۔ جِس کا سَر سُرخی مائل بھُورا ہوتا تھا ۔ |
| Pochette | Noun | لفافے کی شکل کا زنانہ دستی بٹوا ۔ |