English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Panactivism Noun ہمہ فعا لیت ۔
Panada Noun گُندھا ہوا آٹا وغیرہ ۔ مسالے دار اُبلی ہوئی روٹی سے تیار کیا ہوا ، ایک کھانا ۔
Panado Adjective ڈبل روٹی کی پلٹس ۔
Panadol Noun پیرا سیٹامول کا تجارتی نام ہے ۔
Panama Noun صنوبر کے پتّوں سے تیار کردہ تِنکوں والی ٹوپی ۔
Panama fever Noun پانامہ کا خبیث قسم کا ملیریائی بخار ، صفراوی بخار
Panamanian Noun, Adjective وسطی امریکا کی جمہوریت پانامہ کا باشِندہ یا شہری ۔ پانامہ نژاد آدمی ۔
Panamapanama hat
Paname Noun ایک قسم کی ٹوپی جو درخت کی پتیوں سے بنتی ہے ۔
Panar Name پنار: چشمہ۔ منبع ۔
Panaramic telescope Noun جہا ں نمادور بین ۔
Panarchy Phrase پے نارکی ۔ سب لوگوں کی حکومت
Panaris paronychia Adjective ناخن کی جڑ کی پر درد سوزش ۔
Panarition Noun انگلی کا ورم
Panaritium Noun ناخن خورہ
Panarteritis Noun تمام شریانوں کا ورم ۔
Panarthritis Greek جوڑوں کی تَمام ساختوں کی سوزِش
Panary Adjective کیک سے متعلق ۔ نعمت خانہ ۔
Panasis Noun بسہری
Panatella Noun ایک لمبا پتلا سگار ۔
Panatrophy Noun جسم کے متعدد حصوں کا سکڑنا
Panautonomic Noun مکمل عصبی نظام سے متعلق
Panax Noun اکسیر بوٹی ۔
Panbioma Noun عام اصول حیات
Pancake Noun, Verb مُختلف چیزوں کے آمیزے سے بنایا ہوا پتلا چورس کیک جِس کے اندر کُچھ میٹھا وغیرہ رکھ کر لپیٹ لیتے ہیں ۔
Pancake bull Noun یوم استغفار کے دن کلیسا کی صدائے ناقوس جو اس بات کی دعوت ہو تی ہے کہ آج اپنے گناہوں کا اعتراف کرنا ہے ۔
Pancake day Noun عیسائی چلّے کے پہلے بُدھ سے قبل کا منگل جِس دِن رومن کیتھلک پادری کے سامنے گُناہوں کا اعتراف کر کے پاک ہو جاتے ہیں اور پین کیک کھایا جاتا ہے ۔
Pancake ice Noun پتلی برف ۔تیرتے ہوئے برف کے چپٹے ٹکڑے ۔
Pancake landing Noun ہنگامی طور پر ہوائی جہاز کے اُترنے کی ایک صورت جب وہ زمین کے قریب آکر پہیے سمیٹے ہوۓ دھپ سے گِرتا ہے ۔
Pancake plant Noun پنیرک کو تاہ ۔