English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pneumonorrhagia Noun پھیپھڑوں سے جریان خون
Pneumonorrhaphy Noun پھیپھڑوں کی مرمت کرنا
Pneumonoscirrhus Noun پھیپھڑے کا سخت ہو جانا
Pneumonosispneumonopathy
Pneumonospasmos Noun دمہ
Pneumonotomy Noun پھیپھڑہ کاٹنا
Pneumopericardium Noun غلاف قلب میں ہوا بھر جانا
Pneumoperitoneum Greek پَرٹیونِل کہفَہ میں ہَوا یا گَیس ۔
Pneumoperitonitis Noun ورم باریطون ریحی
Pneumoperitonium Noun باریطون میں ہوا بھر جانا
Pneumopyelography Noun حوض گردہ میں ہوا یا گیس بھرنے کے بعد ریڈیوگرافی کرنا
Pneumopyothrax Noun سینہ میں پیپ کا اجتماع
Pneumoradiography Noun ہوا یا گیس داخل کرنے کے بعد ریڈیوگرافی کرنا
Pneumoretroperitonium Noun باریطون کے پیچھے ہوا بھرنا
Pneumorrhagia Adjective سل ۔
Pneumotachometer Noun سانس کے ذریعے اندر کھینچی گئی ہوا کا دباﺅ معلوم کرنے والا آلہ
Pneumotacyhygraph Noun دوران تنفس ہوا کی رفتار معلوم کرنے کا آلہ
Pneumotaxic center Noun سانس اندر کھینخچے کے عمل کو عار غی روکنے والا مرکز
Pneumotaxis Noun گیسی تر تیب ۔
Pneumothorax Greek پَلیورَل کہفَہ میں ہَوا یا گَیس جِس کی وَجَہ سے مُلحِقَہ پھَیپھڑا سُکَڑ جاتا ہے اور کام کَرنا خَتَم کَر دَیتا ہے ۔ سانس پھُولنا ، نیلی رَنگَت ، گھَبراہَٹ ۔ تَیز دھَڑکَن اور صَدمَہ اِس کی علامات ہَیں
Pneumotomypneumonotomy
Pneumotropism Noun گیس رخی ۔ مڑنا یا رخ ہونا ۔
Pneumouria Noun بول ریحی
Pneumoventriculography Noun دماغی بطن میں ہوا بھرنے کے بعد اس کی ریڈیوگرافی کرنا
Pneumovirus Noun چوہوں اور انسانوں میں نمونیہ پیدا کرنے والا ایک وائرس
Pneumtherapy Noun معالجہ امراض ریحہ ، علاج بذریعہ ہوا
Pneunophonia Noun تنفس صوتی ۔ دم صوتی ۔
Pneusis Noun تنفس ۔
Png Noun پی این جی ۔ پورٹ ایبل نیٹ ورک گرافکس کا مخفف ۔ بٹ میپڈ گرافک امیجز کے لیے ایسا فائل فارمیٹ جسے جی آئی ایف سے وابستہ کسی قانونی پابندی کے بغیر جی آئی ایف مارمیٹ سے تبدیل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔
Pnicogens نِکٹوجینز ۔ ایک اجتماعی اصطلاح جو بعض اوقات درج ذیل عناصر کے لیےاستعمال کی جاتی ہے ۔ لیکن مقبول نہیں ہے ۔ نائٹروجن ۔ فاسفورس ، آرسینک ، سُرمہ (اینٹی مونی) اور بسمتھ ۔