English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pneumococcal bronchopneumonia Noun ریوی نبقی شعبی نمو نیہ
Pneumococcalpneumococcicpneumococcous
Pneumococcidal Noun نمونیہ کے جراثیم کو تلف کرنا
Pneumococcniosis Noun گردوغبار میں سانس لینے سے پھیپھڑوں کو لاحق ہونے والا ایک مرض
Pneumococcosis Noun نمونیہ کے جراثیم کی وجہ سے عفونت لگنا
Pneumococcosuria Noun پیشاب میں نمونیہ کے جراثیم کی موجودگی
Pneumococcus Noun بیکٹیریا کی ایک نوع جو جوڑوں کی صورت میں پائی جاتی ہے ایک قسم کا وبائی مرض ہے ۔
Pneumoconiosis Noun ڈسٹ ڈیزیر کا مترادف ۔ صنعتی علاقے میں رہنے والے اس کا شکار ہوتے ہیں ۔
Pneumocystiasis Noun پھیپھڑوں کی مزمن سوزش کی وجہ سے نمونیا
Pneumocystis carinii Adjective ایک چھوٹا سا جرثومہ جو نمونیا کا باعث بنتا ہے اس کا اکثر شکار شیر خوار بچے ہوتے ہیں ۔
Pneumocystis carinit N/A
Pneumocystography Noun مثانہ میں ہوا یا گیس بھرنے کے بعد اس کی حرکات کا معائنہ کرنا
Pneumocytes Noun پھیپھڑوں کے خاص خلیے ۔ پہلی قسم کے چپٹے ہوتے ہیں دوسری قسم کے مکعب ۔
Pneumoderma Verb جلد کے نیچے ہوا کا جمع ہو جانا ۔
Pneumodynamograph Noun فشار دم نگار ۔
Pneumoecephalography Greek ہَوا کے ٹیکے کے بَعد سِرِبرَل بَطینوں کی رَیڈیو گَرافِک جانچ پَڑتال
Pneumoencephalography Noun کھوپڑی میں سے سیال مادہ نکال کر وہاں ہوا بھرنے کے بعد حالات معلوم کرنا
Pneumoenteritis Noun پھیپھڑوں اور آنتوں کی سوزش
Pneumogastric Adjective ريوی معدی ۔ ريوی معدی عصَب ۔ پھيپھڑوں اور مَعدے سے مُتعَلّق ۔
Pneumogastric nerve Noun شش معادی اعصاب ۔ جگر ۔ طحال ۔ نرخرا ۔
Pneumogastric nerves Adjective شش معدی عصب رامع ۔
Pneumography Noun پھیپھڑوں کی حرکات معلوم کرنا
Pneumohemopericardium Noun دل کے غلاف میں ہوا یا گیس اور خون بھر جانا
Pneumohemorrhage Noun پھیپھڑوں میں جریان خون
Pneumohemorrhagia Noun پھیپھڑوں کا سکتہ
Pneumohydrometra Noun رحم میں ہوا اور سیال بھر جانا
Pneumohydropericardium Noun دل کے غلاف میں اجتماع ریح و خوناب
Pneumolith Noun پھیپھڑہ کی پتھری
Pneumolithiasis Noun پھیپھڑوں میں پتھریاں بننا
Pneumolysis Noun پسلیوں کی دو تہوں کی علیحدگی ۔