English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pan islam Noun عالم اسلام ۔کل اسلام ۔اتحاد اسلام ۔
Pan islamism Noun ہمہ اسلامیت ۔اتحاد اسلامی ۔
Pan leaf Noun برگ تنبول ۔ پان کا پتا ۔
Pan lonian Adjective تمام ایونا کا ۔ اتحاد مردم ایو نی ۔
Pan mill Noun سونے کو مٹی کی ملاوٹ سے الگ کرنےکا کان کن کا ایک اوزار ۔
Pan mixia Noun مخلوط نسل کشی ۔ عدم انتخاب قدرت ۔
Pan objectivism Noun ہمہ معروضیت ۔
Pan out Verb مخصوص انداز میں وقوع پزیر ہونا ۔ نتیجہ بر آمد ہونا ۔ کامیاب ہونا ۔
Pan pipe
Pan pipes Noun اصلاً یونانی دیہی دیوتا پین سے منسوب ایک مُنہ سے بجانے کا ساز جِس میں چھوٹی بڑی اور آپس میں مُنسلک نلکیوں کا ایک تدریجی سلسلہ ہوتا ہے ۔
Pan presbyterian Adjective کل پریسبیٹیرین کا یا اس سے متعلق ۔
Pan psychism Noun ہمہ نفسیت ۔ ہمہ ز ہنیت ۔
Pan scientist Noun مختلف علوم کا ماہر ۔گونا گو ں علم کا عالم ۔
Pan sexualism Noun ہمہ جنسیت ۔
Pan sexualist Noun نظریہ ہمہ جنسی کا ماہر ۔
Pan sexuality Noun نظریہ ہمہ جنسی ۔
Pan slav Adjective اتحاد سلافی کا ۔ قوم سلافی ۔
Pan slavism Noun اتحاد سلافی ۔ ہمہ سلافی ۔
Pan smith Noun دیگ ساز ۔ کڑاہی وغیرہ بنانے والا ۔
Pan teutonic Adjective تمام اہل ٹیٹونی ۔کل باشندہ ٹیٹونی کا ۔
Pan teutonism Noun تمام اہل ٹیٹونی کا اصول ۔
Pan wood Noun نمک کے کام میں استعمال کرنے والا چھوٹا کو ئلہ ۔
Panacea Noun ہر مرض کی دوا ۔ امرت ۔ اکثیر ۔
Panacean Adjective اکسیری ۔
Panaceist Noun وہ شخص جو اکسیر اعظم پر اعتبار یا یقین کرتا ہے ۔
Panache Noun اتراہٹ ۔ نمود و نُمائش ۔ پروں کی بنی ہوئی کلغی ۔
Panached Adjective کلغی مانند قلون رنگ کیا ہوا ۔
Panachure Noun اختلاط رنگ ۔
Panacinar emphysema Noun پھیپھڑوں کی تمام غلافوں میں نفاخے
Panacreatic Noun لبلبہ کو کاٹ دینا