English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pace bowler Noun تیز گیند پھینکنے والا ۔ تیز رفتار گیند انداز ۔
Pace egg Noun بول چال ۔
Pace maker Noun, Adjective وہ سواریا شخص جو دوڑ میں آگے آگے رہتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے دوڑتے ہیں ۔
Pace maker Noun, Adjective وہ سواریا شخص جو دوڑ میں آگے آگے رہتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے دوڑتے ہیں ۔
Pace marker
Pace of the table Adjective زمین یاگدے کے لچکیلے پن کی حد جو گیندکی رفتار کو متاثر کر تی ہے ۔
Pace scale Noun قدمی پیمانہ ۔
Pace setter Adjective شرح رفتار کو مقرر کرنے والا کوئی شخص یا چیز جو دوسروں کے لیے ایک مثال نمونہ یا معیار کا کام دیتی ہو ۔
Pace setter Adjective شرح رفتار کو مقرر کرنے والا کوئی شخص یا چیز جو دوسروں کے لیے ایک مثال نمونہ یا معیار کا کام دیتی ہو ۔
Pace stick Noun دو لکڑیو ں کی قینچی جس سے قواعد سکھانے والے قدم نا پتے ہیں ۔
Paced Adjective مخصوص رفتار کا حامل ۔قدموں سے ناپنا ہوا یا گنا ہوا ۔
Pacemaker Noun مُقابلے کی دوڑ میں رفتار مُتعیّن کرنے والا شریک مُقابلہ ۔ رفتار ساز ۔ دِل کی دھڑکن کو ہموار رکھنے کا قُدرتی نِظام یا مصنوعی آلہ ۔
Pacemaker artificial Noun برقی آلہ جو دل کے پٹھے کو تحریک پہنچا کر اسے سکڑاتا ہے
Pacemaker cell Noun خودکار ، عضلاتی خلیے
Pacemaking Noun, Adjective رفتار سازی ۔ رفتار منضبط کرنے کا عمل ۔ ضرب سازی ۔ رفتار سازانہ ۔
Paceman Noun تیزرفتار گیند پھینکنے والا ۔ تیز رفتار گیند کروانے والا ۔
Pacer Noun چلنے والا ۔ دلکی چال چلنے والا گھوڑا ۔ قدم قدم چلنے والا شخص ۔
Pachaemia Adjective خون کا گاڑھا پن ۔
Pacheet Name پچیت ۔ پہلوان ۔ ہنرمند ۔
Pachemia Noun غلط کا گاڑھا ہو جانا ، خون کو گاڑھا کرنے والا
Pachinko Noun پن بال کی جاپانی قِسم ۔
Pachisi Noun پچیسی کا کھیل جِس میں چھ کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے اور اس میں چار آدمی شریک ہو سکتے ہیں ۔
Pachismus Noun غلظت ، گاڑھا پن
Pachment Noun چرمی کاغذ ۔ کمائی ہُوئی چمڑی ۔
Pachometer Noun غلظت پیما (آلہ)
Pachulosis Noun جلد کے خلیوں کا زوال
Pachy Adjective پیچی ۔ موٹا ۔ گاڑھا ۔
Pachybleparon Noun پپوٹوں کا موٹا ہو جانا
Pachyblepharon Noun, Adjective موٹے پپوٹے ۔
Pachycarpous Adjective پیچی کارپس ۔ پھل کا موٹا چھلکا رکھنا ۔