English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plug tpbacco Noun خوردنی تمباکو کی بٹی ۔ تمباکو کی ٹکیا ۔
Plug ugly Noun اراذل ۔ اوباش ۔ بدمعاش شخص ۔
Plug ugly Noun اراذل ۔ اوباش ۔ بدمعاش شخص ۔
Plug up Verb کسی چھوٹے سوراخ کو بھرنا یا اس کا منہ بند کرنا ۔
Plugboard Noun پلگ بورڈ ۔ ایک ایسا بورڈ جو صارفین کو ساکٹوں میں کیبل پلگ کرنے کے ذریعے ایک ڈیوائس کے آپریشن کا انتطام سنبھالنے کی اجازت دے ۔
Plugged Verb پلگ لگایا ڈاٹ لگایا ۔
Plugger Noun پچر لگانے والا ۔ ڈاٹ لگانے والا ۔
Plugging Noun پچر لگانے کا عمل ۔
Plughole Noun نہانے کے حوض ، تسلے وغیرہ کے نیچے سوراخ جِسے بند کیا جاسکتا ہے ۔
Plugugly Noun شِہَر کا ایک بدمعاش ۔ مُجرِموں کے گروہ کا فرد ۔
Pluiomania Adjective جنون کی ایک قسم جس میں مریض خود کو دولت مند سمجھتا ہے ۔
Plum پلم ۔ آلوچہ ۔
Plum bism Noun سیسے کے زہر کا اثر ۔ سُربی سمومیت ۔
Plum cake Noun کشمکش کیک ۔ جِس میں میوے وغیرہ ڈالے جائیں ۔ میووں والا کیک ۔ عُمدہ قِسم کا کیک ۔
Plum cherry Noun آلو بخارا ، آلو بخارا بستانی
Plum clour Noun ارغوانی رنگ ۔
Plum concrete Noun بٹی کنکر ۔
Plum duff Noun کشمش مِلا کر میوے ۔ آٹے سے بنائی ہوئی پڈنگ ۔
Plum french Noun آلو بخارا ، آلوبخارابستانی
Plum gouger Noun کرم دانہ ۔ گھن ۔
Plum hog Noun جنگلی آم ، امباڑہ ، انباڑہ
Plum indian Noun گوندنی
Plum pudding Noun کِشمِشوں کی مِٹھائی ۔ ایک اچھی طرح اُبالی ہوئی بڈنگ ۔
Plum pudding bread Noun گل دار کتا جو گاڑی کے ساتھ دوڑنے کے لئے پالا جاتا ہے ۔
Plum pudding stone Noun چقماق اور دوسرے سنگ ریزوں کا ۔
Plum recent Noun آلوچہ ، آلوچہ سلطانی
Plum wild Noun النج
Plumage Noun آرائشی پر ۔ پنکھ ۔ بال و پر بحیثیت مجمُوعی ۔
Plumaged Adjective بال و پر والا ۔ پردار ۔
Plumaginous Adjective سَرمئی ۔ سُرمہ دار ۔ سُرمہ کا ۔