English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plowstaffploughstaff | — | — |
| Plox | Noun | گل شعلہ ، فلوکس |
| Ploy | Noun | مشغلہ ۔ مہم ۔ چالبازی ۔ |
| Ploylogia | Noun | مسلسل کلامی ۔ |
| Ployspermism | Adjective | منی کا بکثرت اخراج ۔ |
| Pluchea lanceolata | Noun | ریشم بوٹی ، راسن ، سوسن جبلی زنجبیل شامی |
| Pluck | Verb | اُکھاڑ ڈالنا ۔ کھسوٹنا ۔توڑنا ۔ چُٹکنا ۔ |
| Pluck at | Verb | کسی چیز کو انگلیوں سے تیزی سے کھینچنا ۔ |
| Pluck down | Idiom | تباہ و برباد کرنا ( لمحہ بھر میں ) ۔ |
| Pluck off | Idiom | مٹانا ۔ |
| Pluck out | Idiom | اچانک نکالنا / کھنیچنا ۔ |
| Pluck the grapes hanging from the well stocked vine | — | — |
| Pluck up courage | ہمت کرنا ۔ | |
| Plucked | Adjective | امتحان میں ناکام ۔ |
| Plucker | Noun | چننے والا شخص ۔ سازندہ ۔ |
| Pluckily | Adverb | زندہ دلانہ انداز میں ۔ باہمت طور پر ۔ |
| Pluckiness | Noun | ہمت ۔ دلیری ۔ جرات ۔ |
| Pluckless | Adjective | بے ہمت ۔ دل شکستہ ۔ مایوس ۔ پست ۔ |
| Plucky | Adjective | باہمت ۔ دلیر ۔ شجاع ۔ جری ۔ بہادر ۔ جرات مند ۔ زندہ دل ۔ |
| Plug | Noun | ڈاٹ ۔ پچر ۔ میخ ۔ پلگ ۔ چنگارا ۔ |
| Plug and play | Noun | پلگ ایند پلے ۔ عموما یہ کمپیوٹر کی ایسی صلاحیت کی طرف حوالہ دیتا ہے جو کمپیوٹر میں لگائی گئی جانے والی ڈیوائس خودبخود کنفیگر کر لیتی ہے ۔ |
| Plug away | Verb | کسی چیز پر سخت محنت کرنا ۔ |
| Plug basin | Noun | ہاتھ دھونے کا تسلہ جس میں پچر سوراخ ہوتا ہے جس سے پانی باہر نکلتا ہے ۔ |
| Plug board | Noun | پلگ بورڈ ۔ بجلی کا سوئچ بورڈ ۔ |
| Plug in | Verb | باہر نکلنے والے راستے ۔ |
| Plug in | Verb | باہر نکلنے والے راستے ۔ |
| Plug into | Verb | کسی ایک برقی سامان کو دوسرے برقی سامان سے جوڑنا ۔ چھوٹے کمپیوٹر کو ایک بڑے کمپیوٹر سے جوڑنا ۔ |
| Plug key | Noun | کلید اتصال ۔ پلگ کی ۔ |
| Plug rod | Noun | اسٹیم انجن بیم سے متصل سیلنڈر کے کھل مندن کو کھو لنے یا بند کرنے والا آلہ ۔ |
| Plug the gaps or graps | Verb | ضرورت سے زیادہ مہیا کرنا ۔ |