English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pamper Verb بہت گرویدہ ۔ شائق دِلدادہ ہونا ۔ ناز برداری کرنا ۔ آسائشیں مُہیا کر کے عادت بِگاڑ دینا ۔
Pampered Verb خوب کھلایا ۔
Pampered menial Noun پیٹ بھرا نوکر یا خدمت گار ۔
Pamperer Noun نازبردار ۔ ناز نخرے کرنے والا ۔
Pampering Adjective پیٹ بھر کے کھلانا ۔
Pampero Noun جنوبی امریکا میں اینڈیز سے بحراوقیانوس کی طرف چلنے والا جنوب مغربی تیز ٹھنڈی ہوا کا جھکڑ ۔
Pamphilidae Adjective پیمفی لیڈا ۔ جالا بننے والی اور پتے رول کرنے والی آرہ مکھیاں ۔ تنومند حشرات ۔ ان کے انٹینا کا سوطہ سادہ اور بیضہ ریز مختصر ہوتا ہے ۔
Pamphlet Noun, Verb چند ورق کا غیر مُجلد مطبوعہ کتابچہ یا مقالہ یا اِطلاع نامہ ۔
Pamphleteer Noun, Verb پمفلٹ نویس ۔ خصوصاً سیاسی نوعیت کے ایک یا دو ورقی اشتہار یا اعلان لِکھنے والا ۔
Pamphleteering Noun رسالہ بازی ۔ پمفلٹ بازی ۔
Pamphleting Noun رسالہ بازی ۔ پمفلٹ بازی ۔
Pampinform Adjective بیل سوت نما ۔انگور کی بیل کی طرح اینٹھا ہوا ۔
Pampiniform body Noun سلک نما جسم
Pampiniform plexus Noun خصیوں ، منی کی ڈوری اور خواتین میں بیضۃ الرحم کے بندھنوں کا اعصابی جال
Pamplegia Verb سارے جسم کا ادھرنگ ۔
Pamulus Noun ملازم( کسی جادو گر ۔ شعبدہ باز یا علم داں کا )
Pan Verb سونا ملی ہوئی مٹی کو تسلہ میں دھونا ۔
Pan Verb سونا ملی ہوئی مٹی کو تسلہ میں دھونا ۔
Pan american Adjective شمالی اور جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکہ کا یا اس سے متعلق ۔
Pan american Adjective شمالی اور جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکہ کا یا اس سے متعلق ۔
Pan americanism Noun تمام اہل افریکہ کی طرفداری ۔
Pan americanism Noun تمام اہل افریکہ کی طرفداری ۔
Pan anglican conference Noun ہمہ انگلیکی کا نفرس ۔
Pan brain Noun کاسہ دماغی ، کھوپڑی
Pan britannic Adjective تمام اہل بر طا نوی کا یا اس سے متعلق ۔
Pan clonic Noun طشت قرمچہ
Pan cosmism Noun دہریت ۔ ما دیت ۔ کامل ما دیت ۔
Pan fan Noun ماس پنکھ ۔
Pan fry
Pan germanic Adjective جرمن ایڈوکیٹ سے متعلق ۔