English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Plessolmeter Noun ٹھونک بجا کر دیکھنے والا آلہ ، ہتھوڑی
Pletbora Adjective غلبہ خون کثرت الدم ۔
Plethic Noun خون کی زیادتی والا
Plethora افراط حد سے زیادہ ۔
Plethoric Adjective انتہائی بھرا ہوا ۔ پھولا ہوا۔ سوجا ہوا ۔
Plethorically Adverb پھولے ہوئے انداز میں ۔
Plethysmograph Adjective افراط ۔ غَلبَہ خُون ۔ آلَہ جو کِسی جارِح میں خُون کے بَہاو کو ناپتا ہے
Plethysmographic Adjective تغیر اعضاء نگار کے متعلق ۔
Plethysmography Noun اعضاء یا جوارح کی تغیر نگاری
Pleuocolic Noun پہلو اور قولون سے متعلق
Pleur o
Pleura Noun پھیپھڑا ، شش ۔
Pleura discission Noun پھیپھڑے کے غلاف کو کاٹنا
Pleuracanthodii Adjective پلیر اکینتھوڈی ۔ معدوم مچھلیاں ان کا ڈھانچہ اندر سے کری ہڈیوں پر مشتمل اور جسم فلوس دار یعنی چھلکوں سے بھرا ہوتا تھا ۔
Pleuracotmy thoracotomy Noun سینہ میں چیرا لگا کر مواد خارج کرنے کے لیے راستہ بنانا
Pleural Adjective پھیپھڑے کا پردہ ۔
Pleural cavity Noun پھیپھڑہ کی غلافی جھلی اور پھیپھڑہ کے درمیان کا جوف
Pleural effusion Noun غلاف میں بہاو۶ ( نفوز )
Pleural fibrotic Noun پھیپھڑوں میں ریشہ دار بافتیں بننا
Pleural fistula Noun پھیپھڑوں کے غلاف کا ناسور
Pleural rale Noun پلورائی خرخری
Pleural recess Noun پھیپھڑہ کے غلاف کی خالی جگہیں جو کبھی بھی پر نہیں ہوتیں
Pleuralgia Adjective پھیپھڑے کے پردے کا درد پسلیوں کا درد ۔
Pleuralgic Adjective درد پہلو کے متعلق ۔ درد سینہ کے متعلق ۔
Pleurapophysial Adjective جنبی زائدہ سے متعلق ۔ کاذب پسلی کے متعلق ۔
Pleurapophysis Adjective پسلی ۔
Pleuraposthma Noun دمل اغشاء الریہ ، پھیپھڑے کی غلاف کی پھوڑے پھنسیاں
Pleurectomy Noun پھیپھڑے کے غلاف میں شگاف لگانا
Pleurenchymatous Adjective نسیج چوبی کے متعلق ۔
Pleurenhym Noun نسیج چوبی ۔ لکڑی کی نسیج جس پر پودوں کے چوبی حصے مشتمل ہوتے ہیں ۔