English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Plenum | Noun | بھرپور ۔ بھری مجلس ۔ |
| Plenum method | Noun | ہوا کے داخل وخارج کرنے یا آمدورفت کا ایک خاص نظام ۔ |
| Pleo | Noun | بیش ، زیادہ |
| Pleochroic | Adjective | مُختلف سمتوں میں رنگ دِکھانے والا ۔ بیش لونی ۔ کثیر لونی ۔ رنگا رنگ ۔ |
| Pleochroism | بیش نوعیت ۔ مختلف رنگ رکھنے والے کرسٹل کے خواص کا اظہار ۔ رنگ کا انحصار اس سمت پر ہوتا ہے جدھر سے وہ کرسٹل دیکھا جارہا ہے ۔ | |
| Pleochromatic | Noun | مختلف اللون |
| Pleocomidae | Adjective | پلیو کومیڈا ۔ گھبریلا بھونروں کا بہت چھوٹا خاندان ۔ غلاف پر شش پائے ۔ دو حصوں میں منقسم سر کا سامنے کا حصہ ۔ انٹینا کے ۱۱ قطعات یا بند ہوتے ہیں ۔ |
| Pleocytosis | Noun | دماغی نخاعی سیال میں معمول سے زیادہ خلیوں کی موجودگی |
| Pleomastia | Noun | چھاتیوں کی غیر معمولی تعداد |
| Pleomorphic | Adjective | کثیر شکلیت سے متعلق ۔ |
| Pleomorphic rhabomyosarcoma | Noun | بڑے خلیوں اور گہرے رنگ کے مرکزوں والے اجسام جو بالغ افراد کے جوارح میں نظر آتے ہیں |
| Pleomorphiom | Noun | متعدد شکلیں اختیار کرنا |
| Pleomorphism | Noun | بیکٹیریا کی قدوقامت اور حجم کے سائز کا وسیع سلسلہ ۔ |
| Pleonasm | Noun | بھرتی کے الفاظ ، زائد الفاط ، بلا ضرورت الفاظ کا استعمال ۔ |
| Pleonaste | Noun | قوت جس میں لوہا اور میگنیز مخلوط ہو ۔ |
| Pleonastic | Adjective | زائد ۔ بھرتی کا ۔ |
| Pleonastically | Adverb | حشوی طور پر ۔ بھرتی کے طور پر ۔ |
| Pleonectic | Noun | دم نسیحی |
| Pleonexia | Adjective | خود غرضی یا لالچ جو مرض کی شکل اختیار کر لے ۔ |
| Pleonosteosis | Noun | دوبارہ بھرنا |
| Pleopod | Noun | شنایا ۔ |
| Plerage shipg | Adjective | پل استعمال کرنے کا محصول ۔ |
| Plesiomorphic | Adjective | متشکل ہونے کے قریب ۔ |
| Plesiomorphism | Noun | متشکل ہونے کے قریب کی حالت یا حقیقت ۔ |
| Plesiomorphous | Adjective | شکل کے بہت قریب ۔ ایسی شکلوں میں قلم پذیری جو ایک دوسرے کی مشابہ ہوں مگر یکساں نہیں ۔ |
| Plesiosaur | Noun | میان حیاتی سوسمار ۔ |
| Plesiosaurian | Adjective | اس نوع کے متعلق ۔ [سانپ ] |
| Plesiosaurus | Noun | جسیم سمندری خزندوں میں سے کوئی جو اب نایاب ہیں ۔ جِن کے جِسم چوڑے ہوتے تھے اور ان کے ساتھ چپو جیسے اعضا اور اکثر لمبی گردن ۔ |
| Plesser | Noun | مضراب ، ٹھوکر لگانے والا |
| Plessesthesia | Noun | چھو کر معائنہ کرنے میں ٹھونک بجا کر دیکھنا |