English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paludism Adjective ملیریا کا زہر ۔
Paludrine تجارتی نام ہے ۔
Palustral Adjective دلدلی کا ۔ دلدل سے متعلق ۔
Palustrine Adjective دلدل باش ۔ دلدلی ۔
Palvic girdle Adjective پیلویک گرڈل ۔ ہیکل عانی ۔ پیٹرو کا حلقہ ۔ فقاریہ جانداروں کے پچھلے حصہ کا ڈھانچہ جس میں ٹانگیں یا مہیپر ہوتے ہیں ۔
Paly Adjective برابر کی عمودی پٹیوں میں تقسیم کیا ہوا ۔
Palybendy Noun اشکال لوزی کی طرح تقسیم شدہ ۔ مثلث نما منقسم ڈھال ۔
Palygorskite پالی گور سکائیٹ ۔ فلر مٹی کی ایک قسم ۔
Palynological Adjective زر گلی تجزیہ سے متعلق ۔ زیرہ دانہ کی تحقیقات سے متعلق ۔
Palynologist Noun زر گلی تجزیہ کا عالم یا ماہر ۔
Palynology Adjective پیلی نولوجی ۔ تحقیقات زیرہ دانہ ۔ زر گل کا تجربہ ۔ باٹنی کی شاخ جو فوسل سپورز پولن وغیرہ کی شکلیات کا مطالعہ کرتی ہے ۔
Palynology the study of pollen grains particularly from fossil deposits Phrase پالی نو لوجی ، فوسل کے ذخائر سے ملنے والے پولن گر ینز کا مطالعہ ۔
Palystes Noun ایک قسم کا بڑا شکا ری عنکبوت ۔
Paman Name پامان ۔ تحویل ۔
Pamaquin Noun ملیریا کے لیے کو نین کے ساتھ استعمال کی جانے والی دوا ۔
Pamard Name پامرد ۔ ثابت قدم ۔ مستقل مزاج ۔ باہمت مددگار ۔ معاون ۔
Pamaris Adjective دو پٹھوں کا نام ۔
Pambay Name پمبے: گلاب کا گلابی رنگ کا پھول ۔
Pamergan Noun مکسچر ہے ۔
Pamila Name پاملا: آسودگی ۔ خوشحالی ۔
Pamoz Name پاموز: وہ پرندے جن کے پاﺅں کو پروں نے ڈھک رکھا ہو ۔
Pampa Adjective پیمپا ۔ پمپا ۔ جنوبی امریکہ میں درختوں سے محروم وسیع میدانی علاقہ ۔
Pampa cat Noun پمپا کی جنگلی بلی ۔
Pampa deer Noun جنوبی امریکہ کا ایک چھوٹا ہرن ۔
Pampa rice Noun باجرہ ۔ کودوں وغیرہ کی ایک قسم جو گچھے میں ہوتی ہے ۔
Pampas Noun جنوبی امریکا کے وسیع چٹیل میدان ۔
Pampas grass Noun جنوبی امریکا کی ایک اُونچی گھاس جِس کے سِرے پر حریری طرہ نُما پھول ہوتا ہے ۔
Pampas hare Noun جنوبی امریکہ کا دراز گوش اور دراز پاخرگوش ۔
Pampasgrass آ
Pampean Adjective پامیزی سے متعلق ۔