English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palpitant Adjective دھڑکتا ہوا ۔ پھڑکتا ہوا ۔
Palpitate Verb, Interjection زور زور سے دھڑکنا ۔ دھڑکن کا تیز ہونا ۔ کانپنا ۔ لرزنا ۔
Palpitated Verb دھڑکا ۔
Palpitatetion Noun خفقان قلب ، ہول دل
Palpitating Adjective دھڑکتا ہوا ۔ لرزاں ۔ مر تعش ۔
Palpitation دل دھڑکنا حرکت قلب ۔
Palpitation cordis Adjective دل کی دھڑکن ۔
Palpitation of heart Noun اختلاج قلب ۔ خفقان ۔ دل کی دھڑکن ۔
Palpless Adjective سونڈ یا مو نچھ کے بغیر ۔ بے محاس ۔
Palpocil Noun لمسی بال ۔ بہت باریک بال ۔
Palpon Noun اصعیہ ۔پلپون ۔
Palpus Noun لمسیہ ۔ احساس کا ایک عضو جو بعض مخصوص حشرات اور قشری حیوانات کے منہ کے حصوں سے نکلا ہوا ہوتا ہے ۔
Palsa bog Noun پالسائی دلدل ۔
Palsgrave Noun اپنے محدود علاقے کا حاکِم ۔ کاوٴنٹ پلاٹین ۔
Palsied فالج زدہ ۔
Palstave Noun ایک طرح کی چھینی کانسی کی بنی ہوئی جو دستے میں آسانی سے فٹ ہو سکتی ہے ۔
Palsy Verb فالج گرنا ۔
Palsy birth Noun ولادتی استرخاء ولادتی قوت کا زائل ہونا
Palsy shaking Noun فالج بمعہ رعشہ
Palsy wasting Noun ذبول ، عضلات ، عضلات کا کمزور ہو جانا
Palsyed Verb فالج گرا ۔
Palsying Adjective لقوہ زدہ ۔فالج کا ماراہوا ۔
Palter Verb, Interjection چُکانا ۔ سودے بازی کرنا ۔ ہیر پھیر کرنا ۔ بھاوٴ تاوٴ میں وقت گُزارنا ۔
Paltily Adverb معمولی ۔ بے حقیقت ۔ بے حقیقت انداز سے ۔
Paltrily Adverb معمولی ۔ بے حقیقت ۔ بے حقیقت انداز سے ۔
Paltriness Noun نابکاری ۔ خواری ۔ کمینگی ۔ سبکی ۔
Paltry Adjective بے کار ۔ بے مُصرف ۔ حقیر ۔ ادنیٰ ۔
Palu Name پالو ۔ گھر کا پالا ہوا جانور ۔ وحشی کے خلاف ۔
Paludal Adjective دلدلی عِلاقے کا ۔ ملیریا سے مُتعلق ۔
Paludine Adjective دلدلی ۔ دلدل باش ۔