English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palmyra palmyra palm
Palmyrapalmyra palm
Palnter مصور کا قو لنج یہ دردعام طور پر رنگ سازوں کے سیسے سے کام کرنے کے سبب پیدا ہوتا ہے ۔
Palomino Noun سنہرے رنگ کی جلد والا گھوڑا جس کی ابال اور دم سفید ۔
Paloverde Noun جِنس سرسِڈیم کا زرد پھولوں کا کانٹے دار درخت جو امریکا کے ایریزونا وغیرہ کے علاقوں میں مِلتا ہے ۔
Palp Adjective پلپ ۔ مجس ۔ جمع محاس ۔ حشرہ کی سونڈ ۔ قشریہ اور حشرات کا حس کا عضو جو منہ کے حصوں سے مربوط ہوتا ہے ۔
Palp pably Adverb محسوس طور پر ۔ صریحاً ۔
Palpability Noun صریحی کیفیت ۔ محسوسیت ۔ پیش ۔
Palpable Latin چھُو کَر محسُوس کَرنے کے قابَل مَثلاً نَبَض
Palpable aorta Noun حس پذیر اورطہ
Palpable darkness Noun بہت تاریک ۔ تیرہ وتار ۔
Palpable error Adjective غلطی صریح ۔
Palpably Adverb قابلِ محسوس طور پر ۔ صریحی طور پر ۔ ظاہراً ۔
Palpabral fissure Noun پپوٹوں کے درمیان طولی شقاق
Palpabrasis Noun پوٹے کو اٹھانے والا عضلہ
Palpabrate Noun آنکھ جھپکنا
Palpal Adjective محاسی ۔ کیڑوں کی مونچھ سے متعلق ۔
Palpate Verb چھو کر دیکھنا ۔ ہاتھ سے دبا کر یا نبض وغیرہ کے ذریعہ مریض کی کیفیت معلوم کرنا ۔
Palpated Verb چھوا چھو کر گزرا ۔
Palpation Latin لَمسی مُعائنَہ ۔ دَستی مُعائنَہ ۔ جَسمانی جانچ کا عمَل ۔
Palpebra Latin پَپوٹا ۔ آنکھ کا پَپوٹا
Palpebra inferior Noun جفن تحتانی ۔
Palpebral Adjective آنکھ کے پپوٹوں کے مُتعلق ۔
Palpebral fascia Noun پلکوں کی جھلی
Palpebral gland Noun جفنی غدہ
Palpebrarum xanthoma Noun رسولی
Palpebritis Noun ورم جفن ۔ سلاق ۔
Palperbrate Adjective جفن دار ۔ پلک دار ۔
Palpiferous Adjective محس بردار ۔فلکی محس ۔
Palpitaion Noun دل کی دھڑکن اختلاج القلب ۔