English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Planking Noun تختہ بندی ۔ تختے لگانے سے ڈھکنے کا عمل ۔ تختے مجموعی طَور پَر ۔
Plankoton Noun سمندری حیوانات ونباتات ۔
Plankter Noun پیراکیہ ۔ کوئی عضویہ جو پیراکو کا جزو ترکیبی ہو ۔
Plankton Noun پیراکو ۔ چھوٹے چھوٹے عضویوں ، نباتات اور جانوروں کا ایک جمگھٹ ، پانی پر تیرتا ہوا ۔
Planktonic Adjective پیراکوی ۔ دریائی حیوانات اور نباتات کے مُتعلِّق ۔
Planless Adjective بے نقشہ ۔ بے منصُوبہ ۔
Planlessly Adverb بے منصُوبہ طَور پَر ۔ بے نقشہ انداز میں ۔
Planlessness Noun بے نقشہ ہونے کی حالت ۔
Planned community Noun منصوبہ بند فرقہ ۔
Planned cost Adjective منصوبہ بند لاگت ۔
Planned demand Adjective منصوبہ بند طلب ۔
Planned economy Noun منصوبہ بند معیشت ۔ وہ معاشی نِظام جِس کے تحت پیداوار ، قیمتوں ، آمدنی وغیرہ پر حکومت قابو رکھتی ہے ۔
Planned obsolescence اشتہار بازی کے زور سے پرانی اشیاء کے بدل نئی چیزوں کے خریدنے کی ترغیب ۔
Planned saving Noun منصوبہ بند بچت ، منصوبہ بند پس اندازی ۔
Planner Noun نئی بستیوں ، تعمیرات وغیرہ کی منصوبہ بندی کرنے والا ۔ منصوبہ ساز ۔
Plannet Noun سیارہ ۔ طالع ۔ جس کا اثر اشخاص وواقعات پر پڑتا ہے ۔
Planning Adjective منصوبہ بندی ۔
Planning man Adjective اجتماعی منصوبہ بندی ۔
Planning permission Noun مقامی حکومت کی طرف سے جاری ہونے والا تعمیر کا اجازت نامہ ۔
Plano Phrase (سابقہ) پلینو ، حرکی ، مستوی سابقہ جو عد سے کی شکل بیان کرنے کےلیے مقعر اور محدب کے ضمن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Plano Phrase (سابقہ) پلینو ، حرکی ، مستوی سابقہ جو عد سے کی شکل بیان کرنے کےلیے مقعر اور محدب کے ضمن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Plano concave Noun مستوی محرب عدسہ
Plano concave Noun مستوی محرب عدسہ
Plano convex
Planoblast Noun حَرَ کی نحوضہ ۔ مرجانی جاندار ۔
Planocellular Noun عریض کیسہ
Planoconave Noun ایک جانب سے مسطح
Planoconcave Adjective جِس کا ایک رُخ مقعر ایک مسطّح ہو ۔
Planoconvex Adjective جِس کا ایک رُخ محدب ایک مسطح ہو ۔
Planodia Adjective مصنوعی راستہ یا چھید ۔