English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Planogamete Adjective پلینو گیمٹ ۔ متحرک گیمٹ ۔
Planograph Noun مستوی نگار کے ذریعے تعمیر کیا ہوا سامان ۔
Planographic Adjective مستوی نِگاری ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
Planography Noun مستوی نِگاری ۔ طباعت کا ایک طریقہ جِس میں غیر مطبوعہ اور مطبوعہ رقبے ایک ہی سطح پر ہوتے ہیں ۔
Planometer Noun دھات کی ڈھلائی میں کام آنے والا ۔ سطح کی ہمواری کو ناپنے کا آلہ ۔ مستوی پیما ۔
Planospiral Adjective پلینو سپائرل ۔ ایک ہی پلین میں خول کا مرغولہ متعدد صدفئیے اور پروٹوزوا اس کی مثال ہیں ۔
Plans Noun منصوبے
Plant پودا لگانا ، قائم کرنا ۔
Plant a bomb Verb کسی جگہ پر بم رکھنا ۔
Plant and machinery account Noun پلانٹ و مشینری کھاتا ۔
Plant chamber Adjective کل گھر ۔
Plant community Adverb نباتی کمیونٹی
Plant effusion Noun باد نجان ۔ بینگن کا پودا
Plant food Noun پود غذا ۔ پودوں کے لیے تغذیہ ، جیسے کھاد ۔
Plant hormones نباتاتی ہارمونز ۔ ایسے مرکبات جو پودوں می عضویا نباتاتی کے عمل کے ذمہ دار ہوتے ہیں مثلاً آگزنز ۔
Plant house Adjective پلانٹ ہاوس ۔ ایسا ڈھانچہ یا عمارت جہاں پودے مصنوعی طور پر منظم رکھی گئی آب و ہوا میں نشوونما پاتے ہیں ۔
Plant ind Adjective نصب کاری تنصیبات مشینری اوزار ۔
Plant life Noun نباتی زندگی ۔
Plant louse Adjective پلانٹ لاوز ۔ روکھ جوں ۔ سبز مکھی یا قملہ سبز ۔
Plant louse Adjective پلانٹ لاوز ۔ روکھ جوں ۔ سبز مکھی یا قملہ سبز ۔
Plant observer Noun مشاہد نباتات ۔
Plant out Idiom اکھاڑنا ۔
Plant physiologist Noun ماہر عضویات نباتی ۔
Plant physiology Noun نباتی عضویات ۔ نباتی فعلیات ۔
Plant sline Noun طین نباتی ۔
Plant utilization ind Adjective مشینوں سے استفادہ کاری کا وقت ۔
Plant vinegar Noun سرکہ پھپھوندی
Plant your taters when you will they wout come up before april
Planta Adjective پلانٹا ۔ پاوں کا تلوہ ۔
Plantable Adjective اُگانے کے قابِل ۔